اندرون و بیرون ملک پروازوں کیلئے کورونا سے متعلق نئی ایس او پیز جاری

0
43

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق اندرون و بیرون ملک پروازوں میں کورونا سے متعلق نئی ایس او پیز جاری کر دیئے گئے

نئی ایس او پیز 26اگست 2020 سے 31 اکتوبر تک نافذ العمل ہوں گی،ڈائریکٹر ائیرٹرانسپورٹ سول ایوی ایشن اتھارٹی نے نوٹیفکیشن جاری کردیا،ایس اوپیز کا اطلاق تمام چارٹرڈ پروازوں سمیت پرائیوٹ طیاروں پر یکساں ہو گا

نوٹفکیشن میں کہا گیا کہ تمام ائیرلائنز،ائیرکرافٹ آپریٹرز،گراوَنڈ ہینڈلنگ ایجنٹس ایس او پیز پرعملدرآمد یقینی بنائیں،لاہور سمیت تمام ملکی آپریشنل ایئر پورٹس منیجرز نئی ایس اوپیز پرعملدرآمد کے ذمہ دار قرارہوں گے،تمام ائیر پورٹس پر مسافرون کے لیے ہر قسم کے پروٹوکول پر پابندی برقرار رہے گی،

اگرکوئی پائلٹ جعلی ڈگری پر بھرتی ہوا ہے تو سی اے اے اس کی ذمے دارہے،پلوشہ خان

بین الاقوامی فیڈریشن آف پائلٹس اینڈ ائیرٹریفک کنڑولرز طیارہ حادثہ کے ذمہ داروں کو بچانے میدان میں آ گئی

شہباز گل پالپا پر برس پڑے،کہا جب غلطی پکڑی جاتی ہے تو یونین آ جاتی ہے بچانے

وزیراعظم کا عزم ہے کہ پی آئی اے کی نجکاری نہیں ری سٹکچرنگ کرنی ہے،وفاقی وزیر ہوا بازی

860 پائلٹ میں سے 262 ایسے جنہوں نے خود امتحان ہی نہیں دیا،اب کہتے ہیں معاف کرو، وفاقی وزیر ہوا بازی

کراچی طیارہ حادثہ کی رپورٹ قومی اسمبلی میں پیش، مبشر لقمان کی باتیں 100 فیصد سچ ثابت

طیارہ حادثہ، رپورٹ منظر عام پر آ گئی، وہی ہوا جس کا ڈر تھا، سنئے مبشر لقمان کی زبانی اہم انکشاف

جنید جمشید سمیت 1099 لوگوں کی موت کا ذمہ دار کون؟ مبشر لقمان نے ثبوتوں کے ساتھ بھانڈا پھوڑ دیا

اے ٹی سی کی وائس ریکارڈنگ لیک،مگر کیسے؟ پائلٹ کے خلاف ایف آئی آر کیوں نہیں کاٹی؟ مبشر لقمان نے اٹھائے اہم سوالات

مسافروں کو صرف روانگی لاوَنج کے سامنے ڈراپ کیا جا سکے گا،پرواز کی روانگی سے قبل طیاروں کو جراثیم کش اسپرے سے ڈس انفیکٹ کیا جائے گا،فضائی میزبان پی پی ای کٹس سرجیکل ماسک اور دستانوں کا استعمال لازمی کریں گے،پرواز کی روانگی سے قبل مسافروں کی مکمل فہرست ایئر پورٹس منیجرز کو فراہم کرنا لازم ہو گا،طیارے میں داخلے سے قبل محکمہ صحت کے اہلکار مسافروں کا ٹیسٹ اور انٹرویو کریں گے،طیاروں میں مسافروں کو سماجی فاصلے کے مطابق ایک سیٹ چھوڑ کر بٹھایا جائے گا

Leave a reply