آنکھوں کی تھکاوٹ دُور کرنے کے لئے آسان ورزش

آنکھیں انسان کے جسم کا انتہائی اہم حصہ ہیں جن کے بغیر زندگی اندھیری ہو جاتی ہے سائنسدانوں کا کہنا ہے کے انسان کا دماغ جو کام کرتا ہے وہ 50 فیصد آنکھوں کی وجہ سے کرتا ہے۔ ہمارے جسم کے دیگر اعضاء کی طرح عُمر کے بڑھنے سے آنکھیں بھی متاثر ہوتی ہیں اور کمزور ہوتی جاتی ہیں، یہ زیادہ کام کرنے سے خاص طور پر زیادہ دیر کمپیوٹر یا موبائل فون وغیرہ استعمال کرنے سے اور ڈرائیونگ کرنے سے یا ٹی وی دیکھنے سے تھکاوٹ کا شکار ہوجاتی ہیں اور آنکھوں کی یہ تھکاؤٹ آنکھوں کے پٹھوں کو … آنکھوں کی تھکاوٹ دُور کرنے کے لئے آسان ورزش پڑھنا جاری رکھیں