انار کا رس پیٹ کی چربی کم کرنے میں مددگار
انار کا رس کینسر سے بچا سکتا ہے اور دل کے لئے ایک مفید ٹانک ہے اور بڑھی ہوئی توند کو بھی گھٹا سکتا ہے سائنسدانوں نے دعوی کیا ہے کہ انار نہ صرف مردوں بلکہ خواتین کے پیہٹ کی چربی گھٹانے کی صلاحیت رکھتا ہے ایڈنبرا یونیورسٹی کے ریسرچرز نے تحقیق کے سلسلے میں لوگوں کو ایک ماہ تک انار کے رس کی ایک بوتل روزانہ پلائی ایک ماہ بعددیکھا کہ ان کے پیٹ میں چربی کے خلیات جمع نہیں ہو رہے ہیں چربی کم ہونے کے ساتھ ساتھ ان کا بلڈ پریشر بھی کم ہو گیا تھا جس … انار کا رس پیٹ کی چربی کم کرنے میں مددگار پڑھنا جاری رکھیں
کاپی اور ایمبیڈ کرنے کے لیے اپنی WordPress سائٹ میں یہ یوآرایل پیسٹ کریں
اپنی ویب سائٹ میں ایمبیڈ کرنے کے لیے اس کوڈ کو کاپی اور پیسٹ کریں