fbpx

سینئرصحافی مبشرلقمان کے لیے ایک اوراعزاز:ایچی سن کالج کے طالب علم ایچی سن کالج کےمیزبان

لاہور:سینئرصحافی مبشرلقمان کے لیے ایک اوراعزاز:ایچی سن کالج کے طالب علم ایچی سن کالج کےمیزبان،اطلاعات کے مطابق معروف صحافی سینئر تجزیہ نگارمبشرلقمان کے نام ایک اوراعزازہوگیاہے ، مبشرلقمان آج بننے جارہے ہیں ایچی سن کالج کے میزبان

ذرائع کےمطابق آج شام تھوڑی دیربعد پاکستان کے معروف تعلیمی ادارے میں جرنلزم کے حوالے سے ایک اہم ویبنارہونے جارہا ہے ، جس کے آج کے خصوصی مہمان مبشرلقمان ہوں گے مگریہ بھی اعزاز ہے کہ وہ مادرعلمی کے اس قدیم ادارے کے ہونہارطالب ہونے کے ناتے میزبان بھی ہوں گے

یہ بھی معلوم ہو اہے کہ زوم پرہونے والے اس اہم ویبنارمیں مبشرلقمان صحافت سے متعلق اہم سوالات کے جوابات بھی دیں‌ گے اوراس سلسلے میں‌ حائل رکاوٹوں کوختم کرنے کے گُر بھی سکھائیں‌ گے

یہ ویبنارآج 5 جون شام 8 بجے سے شروع ہوکررات 9 بجے تک جاری رہے گا

اس حوالے سے ایچی سن کالج نے اس اعزاز کے ساتھ ان کا تعارف کراتے ہوئے کہا ہےکہ مبشرلقمان 80 کی دہائی کے اس کالج کے بہترین طالبعلموں میں سے ایک ہیں اوراس وقت ان کے چاہنے والوں کی تعداد 5 ملین سے تجاوز کرگئی ہے

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.