عورت مارچ نا منظور،مردان میں "مرد مارچ” کے نعرے

عورت مارچ نا منظور،مردان میں "مرد مارچ” کے نعرے باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق آٹھ مارچ کو پاکستان سمیت دنیا بھر میں یوم خواتین منایا جاتا ہے پاکستان میں گزشتہ چند برسوں سے عورت مارچ کے انعقاد کا اعلان کیا جاتا ہے، رواں برس بھی لاہور، اسلام آباد،کراچی سمیت بڑے شہروں میں عورت آزادی مارچ کا انعقاد کیا جا رہا ہے، عورت مارچ کو لاہور کی انتظامیہ نے اجازت دے دی ہے کراچی میں بھی عورت مارچ ہو گا، اسکی تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں.اسلام آباد میں پریس کلب کے باہر عورت مارچ ہو گا جس کی ابھی تک انتظامیہ نے اجازت نہیں دی تا ہم عورت مارچ کے ذمہ داران نے عدالت سے رجوع کیا. اسلام آباد ہائیکورٹ میں اسلام آباد انتظامیہ کی جانب سے عورت مارچ کی اجازت نہ ملنے کیخلاف رخواست کی سماعت ہوئی اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس طارق محمود جہانگیری نے درخواست کی سماعت کی، اس موقع پر ڈی سی اسلام آباد نے کہا کہ عورت مارچ کے گروپوں نے اجازت مانگی تھی جسٹس طارق محمود جہانگیری نے کہا کہ پیپلز پارٹی کو آپ نے مارچ کی اجازت دے دی جو حکومت گرانے آرہے ہیں ان کواجازت دے رہے ہیں؟ ڈی سی … عورت مارچ نا منظور،مردان میں "مرد مارچ” کے نعرے پڑھنا جاری رکھیں