عورت آزادی مارچ اسلام آباد میں جاری،خواتین کے پھر بڑے مطالبے سامنے آ گئے

عورت آزادی مارچ اسلام آباد میں جاری،خواتین کے پھر بڑے مطالبے سامنے آ گئے باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق خواتین کے عالمی دن کے موقع پر نیشنل پریس کلب اسلام آباد سے ڈی چوک تک ریلی کا انعقاد کیا گیا نیشنل پریس کلب کے سامنے وویمن دیموکریٹک فرنٹ کی جانب خواتین کا آزادی مارچ جاری ہے،عورت آزادی مارچ کے باعث نیشنل پریس کلب کا مرکزی گیٹ بند کر دیا گیا عورت آزادی مارچ میں خواتین کی بڑی تعداد شریک ہے جو اپنے حق میں نعرے بازی کر رہی ہے، خواتین نے بنیادی حقوق کے حوالے سے بینرز اور پلے کارڈ بھی اٹھا رکھے ہیں ، خواتین کے عالمی دن کے موقع پر عورت مارچ ریلی نیشنل پریس کلب اسلام آباد سے ڈی چوک کی طرف گامزن#baaghitv #pakistan #India #InternationalWomensDay #AuratMarch2021 #IWD2021 #WomenPoweringKhi @AuratMarch @AuratAzadiMarch @AuratMarchKHI pic.twitter.com/jACjmmtAV3 — Baaghi TV باغی ٹی وی (@BaaghiTV) March 8, 2021 خواتین کا کہنا تھا کہ خواتین کے ساتھ زیادتی کے واقعات اور خواتین کو خاموش کروانے پر فوری نوٹس لیا جائے،خواتین معاشرے میں اہمیت کی حامل ہیں،بنیادی حقوق فراہم کیئے جائیں،عورت کو سوچنے اور معاشرے میں مزید مستحکم کرنے کی آزادی دی جائے، خواتین کے عالمی دن کے موقع پر عورت مارچ … عورت آزادی مارچ اسلام آباد میں جاری،خواتین کے پھر بڑے مطالبے سامنے آ گئے پڑھنا جاری رکھیں