عورت مارچ پر پتھراوَ کرنے والوں کے خلاف مقدمہ درج

0
85

عورت مارچ پر پتھراوَ کرنے والوں کے خلاف مقدمہ درج

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق اسلام آباد میں عورت مارچ پر پتھراوَ کرنے والوں کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا

مقدمہ مجسٹریٹ سٹی غلام مرتضیٰ چانڈیو کی مدعیت میں تھانہ کوہسار میں درج کیا گیا،ایف آئی آر کے متن میں کہا گیا ہے کہ عورت مارچ کے خلا ف لاوَڈ اسپیکر پر اشتعال انگیزی دلائی گئی،مظاہرین نے روڈ کو عوام کے لیے بلاک کیے رکھا،

واضح رہے کہ گزشتہ روز وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں عورت مارچ کے شرکا پر بعض افراد نے پتھرا ؤکیا۔ نیشنل پریس کلب اسلام آباد کے سامنے ہونے والے عورت مارچ شرکا کی جانب سے ڈی چوک کی طرف مارچ کا اعلان ہوتے ہی بعض افراد نے پتھراؤ شروع کردیا، عورت مارچ کے شرکا نے بھی جوابی پتھراؤ کیا تھا.

ن لیگ عورت مارچ کی حمایت کرے گی یا مخالفت،شاہد خاقان عباسی نے اعلان کر دیا

خلیل الرحمان قمر لاکھوں مولویوں سے آگے نکل گیا،خادم رضوی بھی بول پڑے، مزید کیا کہا؟

میرا جسم میری مرضی، طاہر اشرفی بھی میدان میں آ گئے، عورت مارچ منتظمین کو دی "دعوت”

عورت مارچ کا توڑ،مذہبی جماعتوں نے 8 مارچ کو پیغام شرم و حیا ریلی نکالنے کا اعلان کر دیا

عورت مارچ کے خلاف برقع پوش خواتین سڑکوں پر آ گئیں، بے حیائی مارچ نا منظور کے نعرے

تا ہم اب پولیس نے واقعے کا مقدمہ درج کر لیا ہے

اسلام آباد: عورت مارچ اور یوم خواتین ریلی کے شرکا میں تنازع، عورت مارچ شرکاء نے دیکھتے ہی غلیظ نعرے اورپتھراو شروع کردیا

Leave a reply