‏عورت مارچ والو میں حلفاً کہتا ہوں کہ عظمی مرد نہیں، کچھ تو بولو اس عورت کے لیے، میر محمد علی خان

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق معروف تجزیہ نگار میر محمد علی خان عظمیٰ خان تشدد کیس میں عورت مارچ کے نام پر خواتین کے حقوق کے لئے سڑکوں پر نکلنے والوں پر سخت تنقید کی ہے میر محمد علی خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر عورت مارچ کے شرکاء کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ عورت مارچ والو ،میں حلفاً کہتا ہُوں کہ عُظمیٰ مرد نہیں ،کُچھ تو بولو اس عورت کے لیئے عورت مارچ والو میں حلفاً کہتا ہُوں کہ عُظمیٰ مرد نہیں کُچھ تو بولو اس عورت کے لیئے — Mir … ‏عورت مارچ والو میں حلفاً کہتا ہوں کہ عظمی مرد نہیں، کچھ تو بولو اس عورت کے لیے، میر محمد علی خان پڑھنا جاری رکھیں