آپ تفصیلات دیں ہم وزیر اعلی ٰسے پوچھ لیں گے،عدالت کے ریمارکس

0
22
اوورسیز پاکستانیوں کو ووٹ کا فوریحق دیا جائے، شہری عدالت پہنچ گیا

آپ تفصیلات دیں ہم وزیر اعلی ٰسے پوچھ لیں گے،عدالت کے ریمارکس

لاہورہائیکورٹ میں قرآن مجید کو لازمی تعلیم قرار دینے کیلئے کیس کی سماعت ہوئی

عدالت نے سماعت 10 روز کے لیے ملتوی کر دی،عدالت نے ٹیچروں کی بھرتی کے لیے پیش کردہ سیکریٹری ایجوکیشن کی رپورٹ غیر تسلی بخش قراردے دی،عدالت نے سیکریٹری ایجوکیشن کو جامع رپورٹ پیش کرنے کا حکم دے دیا، عدالت میں عربی ٹیچروں کی بھرتی کی منظوری کا مسودہ پیش کر دیا گیا مسودہ سیکریٹری ایجوکیشن کی طرف سے ایڈووکیٹ جنرل پنجاب نے عدالت میں پیش کیا سیکرٹری ایجوکیشن نے کہا کہ ایم اے عربی کی اہلیت والے لوگ بھی موجود ہیں،اس وقت 90 ہزار ٹیچروں کی پوسٹس خالی ہیں ،عدالت نے استفسار کیا کہ آپ ان سیٹوں پر کیوں بھرتی نہیں کرتے؟ اس طرح پلان دیں کہ ایسے پوسٹوں پر اس قسم کے لوگ پڑھائیں گے،آپ تفصیلات دیں ہم وزیر اعلی ٰسے پوچھ لیں گے،

دوسری جانب پنجاب کے وزیر تعلیم مراد راس کا کہنا ہے کہ پنجاب میں کل سے تمام تعلیمی ادارے کھل جائیں گے ہم اساتذہ اور طلبہ کو تعلیمی اداروں میں خوش آمدید کہتے ہیں، حکومت پاکستان کی کورونا ایس او پیز پر عملدرآمد کو یقینی بنائیں،

گذشتہ دو ماہ میں مقدس ہستیوں کی بے ادبی پر مشتمل دس ہزار ویب سائٹس کو بند کیا گیا۔ قائمہ کمیٹی کو بریفنگ

توہین آمیز مواد کی جانچ پڑتال کے لیے حکومت نے کیا اقدام اٹھا لیا؟

یہاں آئین کی پروٹیکشن،قبر میں نہیں ملے گی،توہین آمیز مواد پر ایکشن کیوں نہیں،عدالت

عدلیہ کے خلاف نازیبا اور توہین آمیز ریمارکس،عدالت نے ڈی جی پیمرا، اینکر پرسن کو طلب کر لیا

مرد کو مرد کیخلاف ہراسگی کی شکایت کا حق حاصل، چائے کی آفر،ایس ایم ایس بھی ہراسگی میں آتا ہے، کشمالہ طارق

قران مجید کی بے حرمتی کے الزام میں گرفتارملزمان کی درخواست ضمانت پر فیصلہ آ گیا

ریاستی اداروں کے خلاف بولنے والوں کو نشان عبرت بنائیں گے،شہر یار آفریدی

بشیر میمن کے انکشاف کے بعد عمران خان کیخلاف مقدمہ بنایا جائے،مریم اورنگزیب

شاہد خاقان عباسی کا وزیراعظم کیخلاف تھانہ شاہدرہ میں غداری کا مقدمہ درج کرانیکا اعلان

مزار قائد کی بے حرمتی، شیخ رشید بھی میدان میں آ گئے

قرآن پاک کی مبینہ بے حرمتی ، فسادات ،مندروں پر حملے، بھارت میں بنگلہ دیش کیخلاف احتجاج

قرآن پاک کے ترجمے میں تحریف سے متعلق کیس پر لاہور ہائیکورٹ کا بڑا حکم

قرآن مجید نے ہندو تاجر کی قسمت بدل کر رکھ دی

قرآن مجید کی لازمی تعلیم ،چیف سیکرٹری پنجاب کو مہلت نہ مل سکی

Leave a reply