اپنے بچوں کو اکیلا نہ چھوڑیں، سارہ احمد

0
38

اپنے بچوں کو اکیلا نہ چھوڑیں، سارہ احمد

وزیراعلٰی پنجاب عثمان بزدار کی ہدایت پر سارہ احمد نے جوہر ٹاؤن میں 6 سالہ بچی سے زیادتی کی کوشش کا شکار بچی کے گھرکا دور کیا

سارہ احمد نے متاثرہ بچی اور اس کے لواحقین سے ملاقات کی اورمتاثرہ بچی اور اس کے لواحقین کو انصاف کی فراہمی کی یقین دہانی کروائی،چیئرپرسن سارہ احمد نے بچی کے والدین اور دیگر محلے داروں کو اپنے بچوں کو اکیلا نہ چھوڑنے کی ہدایت کی،چئیرپرسن سارہ احمد نے ٹیم کے ہمراہ لوگوں میں آگاہی کیلئے پمفلٹ بھی تقسیم کیے۔چیئرپرسن سارہ احمد کا کہنا تھا کہ 6 سالہ بچی سے زیادتی کی کوشش کا واقعہ افسوسناک ہے۔پولیس نے ملزم کو گرفتار کر لیا ہے۔زیادتی کی کوشش کرنے والے ملزم کو سخت سزا دلوائی جائے گی متاثرہ بچی کو انصاف کی فراہمی ممکن بنائیں گے۔متاثرہ بچی کے لواحقین کا گھر آمد پر چیئرپرسن سارہ احمد کا شکریہ ادا کیا

واضح رہے کہ لاہور میں 6 سالہ بچی کو زیادتی کا نشانہ بنانے کی کوشش کی گئی تھی، تا ہم پولیس نے ملزم کو گرفتار کر لیا ہے پولیس کے مطابق ملزم محبوب بچی کا پڑوسی تھا اور بچی کو چیز کا لالچ دے کر چھت پر لے گیا تھا جہاں زیادتی کرنے کی کوشش کی تا ہم شور مچانے پراہل محلہ جمع ہو گئے اور ملزم کو گرفتار کروا دیا

‏ سوشل میڈیا پر وزیر اعظم کے خلاف غصے کا اظہار کرنے پر بزرگ شہری گرفتار

کرونا میں مرد کو ہمبستری سے روکنا گناہ یا ثواب

فیس بک، ٹویٹر پاکستان کو جواب کیوں نہیں دیتے؟ ڈائریکٹر سائبر کرائم نے بریفنگ میں کیا انکشاف

ٹویٹر پر جعلی اکاؤنٹ، قائمہ کمیٹی اجلاس میں اراکین برہم،بھارت نے کتنے سائبر حملے کئے؟

بیس ہزار کے عوض خاتون نے ایک ماہ کی بیٹی کو فروخت کیا تو اس کے ساتھ کیا ہوا؟

بھارت ، سال کے ابتدائی چار ماہ میں کی 808 کسانوں نے خودکشی

سال 2020 کا پہلا چائلڈ پورنوگرافی کیس رجسٹرڈ،ملزم لڑکی کی آواز میں لڑکیوں سے کرتا تھا بات

سائبر کرائم ونگ کی کاروائی، چائلڈ پورنوگرافی میں ملوث تین ملزمان گرفتار

خاتون نے 20 ہزار کے لالچ میں 22 سالہ چچا زاد بہن کو فروخت کر دیا

لاک ڈاؤن، سخت سیکورٹی ،پھر بھی لاہور میں ڈکیت گروپ متحرک

واردات کے دوران خاتون سے زیادتی کرنیوالے باپ بیٹا گرفتار

Leave a reply