اے پی سی کدھر گئی، عید سے پہلے جو کہا تھا آج وہی ہو رہا ہے، شیخ رشید

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ ریلوے کی ترقی کے لیے اقدامات کیے جارہے ہیں،
لاہور میں ہفتہ وار اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید احمد کا کہنا تھا کہ ایم ایل ون منصوبے کی ایکنک نے منظوری دے دی،ایم ایل ون پر تمام کاموں کوبندکردیاگیا،ایم ایل ون کے معیشت پر بہترین اثرات مرتب ہوں گے ،30اگست سے پہلے ایم ایل ون کاٹینڈر ہوجائے گا،
شیخ رشید احمد کا مزید کہنا تھا کہ جدیدریلوے کومتعارف کرائیں گے ایم ایل ون کاکوئی پھاٹک نہیں ہوگا،عید سے پہلے کہا تھا نیب لوگوں کو بلائے گا،کرپشن سنجیدہ جرم ہے اور اس پر چھوٹ نہیں ہونی چاہیے،اے پی سی کدھر گئی؟ نہیں سمجھتا پی ٹی آئی کاکوئی وزیر کرپشن کرے گا،عمران خان کوسپریم کورٹ نے صادق اورامین کا سنددیا،وزیراعظم عمران کاایم ایل ون منصوبے میں اہم کردار ہے،عمران خان کو آٹے اور چینی کی قیمتوں کاعلم ہے,آٹے اور چینی کی قیمتوں پر سبسڈی دی جائے گی،
شیخ رشید احمد کا مزید کہنا تھا کہ وزیراعظم عمرا ن خان 5سال کی مدت پوری کریں گے پاکستان کشمیریوں کے ساتھ ہے،شریف اور زرداری خاندان کی کوئی سیاست نہیں،16اگست سے 10ٹرینیں کھول ر ہے ہیں،ایم ایل ون کا سہرا آرمی چیف اور وزیراعظم کے سر ہے، منصوبے سے2لاکھ لوگوں کو روزگار ملے گا،
شیخ رشید نے عدالت سے مانگی مہلت،چیف جسٹس نے کہا لوگ آپکی باتیں سنتے ہیں لیکن ادارہ نااہل
اسد عمر حاضر ہو، شیخ رشید کے بعد سپریم کورٹ نے اسد عمر کو بھی طلب کر لی
شہباز شریف لندن کیا بھول آئے؟ دوبارہ لندن جانے کی اجازت ملے گی؟ شیخ رشید کا بڑا دعویٰ
چھوٹی عید پر قربانی نہیں بلکہ گرفتاریاں ہوں گی،کس کس کی؟ شیخ رشید نے بتا دیا
نواز شریف ایٹمی دھماکے کے مخالف تھے،میں ایٹمی دھماکوں کیلئے کس کو ملا تھا، شیخ رشید نے بتا دیا
پاکستان اور بھارت کے مابین جنگ کا امکان ؟ شیخ رشید نے کی پیشنگوئی
شیخ رشید کا ٹویٹر اکاؤنٹ بنانے اور چلانے والا چل بسا
ریلوے ٹریک ڈیتھ ٹریک بن چکا، سیکرٹری ، سی ای او اور تمام ڈی ایس فارغ کرنا پڑیں گے، چیف جسٹس
الیکشن سے پہلے جھاڑو پھر جائے گا،پاکستان بدلنے جا رہا ہے، شیخ رشید
بہت ہو گیا، اب ریلوے کو ٹھیک کرنا ہو گا، شیخ رشید کی اجلاس میں افسران کو ہدایت