آپ کو ارطغرل غازی کیوں دیکھنا چاہئے؟

ترک مسلمانوں کی تیرہویں صدی میں اسلامی فتوحات پر مبنی ترکش ڈرامہ سیریل ’’ارطغرل غازی‘‘ نے پاکستان میں مقبولیت کے نئے ریکارڈ قائم کردئیے ہیں اس ڈرامے کو نہ صرف یوٹیوب پر لوگ بے تحاشہ پسند کررہے ہیں بلکہ یہ ٹوئٹر اوریوٹیوب پر ٹاپ ٹرینڈ کررہا ہے اورپاکستانی سوشل میڈیا تو اس ڈرامے کے کردار و مکالموں سے بھرا پڑا ہے باغی ٹی وی : سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر پاکستان ٹیلی ویژن نے اپنے ٹویٹر ہینڈلر پر ارطغرل غازی کی ایک ویڈیو شئیر کی لوگوں کی بتایا کہ ارطغرل غازی کیوں دیکھنا چاہیئے؟ ویڈیو مین بتایا گیا کہ یہ کائی قبیلے کے سردار ارطغرل غازی کی زندگی کی کہانی ہے -عثمان غازی کے والد جس نے سلطنت عثمانیہ کی بنیاد رکھی یہ اوغوز ترکوں کی ثقافت کی عکاسی کرتا ہے آپ کو ارطغرل غاذی کیوں دیکھنا چاہئیے؟#ErtugrulUrduPTV pic.twitter.com/PDvub58Kqu — PTV News (@PTVNewsOfficial) May 11, 2020 یہ ڈرامہ تیرھویں صدی کے خانہ بدوش تُرک قبیلوں کے رہن سہن کی تصویر کشی کرتا ہے یہ دیکھنا اس لئے ضروری ہے کیوں کہ یہ اسلامی اقدار اور تعلیمات کو فروغ دیتا ہے جیسے کہ برداشت بزرگوں کا احترام اور مظلوموں کی مدد- ارطغرل غازی کی سیریز کو تقریباً دنیا بھر … آپ کو ارطغرل غازی کیوں دیکھنا چاہئے؟ پڑھنا جاری رکھیں