آپ کو کیسے معلوم کہ سینتھیا کے ویزے کی میعاد ختم ہو چکی؟ عدالت کا درخواست گزار سے استفسار

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق امریکی بلاگر خاتون سینتھیا کے ویزہ کے مدت ختم ہونے کے خلاف درخواست پر اسلام آباد ہائیکورٹ میں سماعت ہوئی اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نےدرخواست پر سماعت کی،وکیل درخواست گزار نے کہا کہ سنتھیا رچی کے ویزےکی مدت ختم ہو چکی ہے، چیف جسٹس اطہر من اللہ نے استفسار کیا کہ آپ کو کیسے معلوم کہ ویزے کی میعاد ختم ہو چکی ہے؟ وکیل نے کہا کہ سنتھیا ڈی رچی نے خودسوشل میڈیا میں ویزےکی میعاد ختم ہونےکااعتراف کیا ،سنتھیا رچی نے ایف آئی اے کو کہا کہ … آپ کو کیسے معلوم کہ سینتھیا کے ویزے کی میعاد ختم ہو چکی؟ عدالت کا درخواست گزار سے استفسار پڑھنا جاری رکھیں