آپ کو معلوم ہے جب رات میں بجلی نہیں ہوتی ہے تو کیا ہوتا ہے؟ چیف جسٹس کا کراچی میں لوڈ شیڈنگ بارے بڑا حکم باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں لوڈ شیڈنگ سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی کراچی میں لوڈ شیڈنگ پر چیف جسٹس گلزار احمد برہم ہو گئے،چیف جسٹس گلزار احمد نے چیئرمین نیپرا سے استفسار کیا کہ کیا یہ بتانے آئے ہیں کہ لوڈ شیڈنگ چوری کی وجہ سے ہو رہی ہے؟اب تک بجلی چوروں کے خلاف کارروائی کیوں نہیں کی گئی؟کیا یہ بتانے آئے ہیں کہ لوڈ شیڈنگ چوری کی وجہ سے ہو رہی ہے؟ کے الیکٹرک کے وکیل نے عدالت میں کہا کہ لوڈ شیڈنگ کی سب سے بڑی وجہ بجلی چوری ہے،جس پر چیف جسٹس گلزار احمد نے کہا کہ آئندہ یہ بات نہ سنوں، شہر میں ایک منٹ کی لوڈ شیڈنگ نہیں ہونی چاہیے،ابھی کے الیکٹرک کا لائسنس معطل کرتا ہوں، چیئرمین نیپرابتائے متبادل کیا ہے؟ جس پر چیئرمین نیپرا نے کہا کہ میں صورت حال دیکھ کر عدالت کو آگاہ کر سکتا ہوں، چیف جسٹس نے چیئرمین نیپرا سے استفسار کیا کہ آپ لوگ کےالیکٹرک کے خلاف کارروائی کیوں نہیں کرتے؟ چیئرمین نیپرا نے کہا … آپ کو معلوم ہے جب رات میں بجلی نہیں ہوتی ہے تو کیا ہوتا ہے؟ چیف جسٹس کا کراچی میں لوڈ شیڈنگ بارے بڑا حکم پڑھنا جاری رکھیں
کاپی اور ایمبیڈ کرنے کے لیے اپنی WordPress سائٹ میں یہ یوآرایل پیسٹ کریں
اپنی ویب سائٹ میں ایمبیڈ کرنے کے لیے اس کوڈ کو کاپی اور پیسٹ کریں