اپنے بیٹے کو پتھر مار کر قتل کرنیوالا سفاک باپ گرفتار
اپنے بیٹے کو پتھر مار کر قتل کرنیوالا سفاک باپ گرفتار کر لیا گیا واقعہ نوشہرہ میں پیش آیا جہاں اکبر پورہ پولیس نے اپنے بیٹے کو پتھر مار کر قتل کرنے والے ملزم کو 24 گھنٹے کے اندر گرفتار کر لیا۔ گزشتہ روز مسماة(ن) ساکن کڑوی نے پولیس کو رپورٹ درج کہ میرا بھائی نشہ کرتا ہے جسکے لئے مجھ سے پیسے مانگ رہے تھے۔میرے منع کرنے پر مجھے مارنا شروع کیا ۔جس پر میرے والد نے غضے میں آکر میرے بھائی کو اینٹ سے سر پر مارا جس سے وہ لگ کر جان بحق ہوا۔ محمد نواز خان … اپنے بیٹے کو پتھر مار کر قتل کرنیوالا سفاک باپ گرفتار پڑھنا جاری رکھیں
کاپی اور ایمبیڈ کرنے کے لیے اپنی WordPress سائٹ میں یہ یوآرایل پیسٹ کریں
اپنی ویب سائٹ میں ایمبیڈ کرنے کے لیے اس کوڈ کو کاپی اور پیسٹ کریں