اپنے مطلب کیلئے قرآن میں تحریف،عمران خان کیخلاف مقدمہ کی درخواست

اپنے مطلب کیلئے قرآن میں تحریف،عمران خان کیخلاف مقدمہ کی درخواست وزیراعظم عمران خان کے خلاف قرآن پاک میں تحریف پر مقدمے کی درخواست، پولیس نے لینے سے انکار کر دیاا اطلاعات کے مطابق کرائم فری کراچی کے چیئرمین منیب احمد ساحل کی ہدایت پر کرائم فری اینڈ بلڈ اورنگی کے صدر اقبال وارثی کی مقدمہ درج کرنے کےلئے دی گئی درخواست کو پولیس نے ریسیو کرنے سے انکارکر دیا، اقبال وارثی کا کہنا ہے کہ تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان جو کہ وزیراعظم بھی ہیں انہوں نے ایک جلسے میں قرآن کریم میں تحریف کی اپنے سیاسی فائدے … اپنے مطلب کیلئے قرآن میں تحریف،عمران خان کیخلاف مقدمہ کی درخواست پڑھنا جاری رکھیں