اپنے موکل عمردراز کو بھی گُرسکھائیں بیوی کو کیسے خوش رکھا جاتا ہے،سپریم کورٹ کے ریمارکس

بیوی کو میکے سے گھر لانے سے متعلق شوہرکی درخواست پر سپریم کورٹ میں سماعت ہوئی باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق جسٹس مشیر عالم کی سربراہی میں 2 رکنی بینچ نے سماعت کی،جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے دوران سماعت ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ عید پراپنی بیوی کے لیے کپڑے بھیج دیا کریں کچھ توایسا کریں،ایسا تو نہیں ہوگا کہ بازار سے صرف پھول لیکربھیج دیں تو بیوی واپس آجائے گی، جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے وکیل سے سوال کیا کہ کیا خاتون طلاق لینا چاہتی ہے؟ کیا آپ شادی شدہ ہیں،وکیل نے جواب دیا کہ میں شادی … اپنے موکل عمردراز کو بھی گُرسکھائیں بیوی کو کیسے خوش رکھا جاتا ہے،سپریم کورٹ کے ریمارکس پڑھنا جاری رکھیں