آپ تو پچھلے دسمبر میں ہم سے استعفیٰ لینے آرہے تھے، شیخ رشید

0
29

آپ تو پچھلے دسمبر میں ہم سے استعفیٰ لینے آرہے تھے، شیخ رشید

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ دنیا کی سہولت کاری میں تاریخی کردار ادا کیا ہے

شیخ رشید احمد کا کہنا تھا کہ پاکستان ذمہ دار ایٹمی قو ت کا حامل ملک ہے ہم نے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں ہزاروں قربانیاں دی ہیں پاک فوج نے امن کے قیام کے لیے جدوجہد کی، افغانستان صورتحال پر گہری نظر ہے پاکستان خطے میں اہم ملک بننے جارہا ہے اور پی ڈی ایم لاری اڈہ لاری اڈہ کررہے ہیں،افغانستان سے آنے والوں کے لیے 21دن اورایک ماہ کے ٹرانزٹ ویزے دے رہے ہیں،اپوزیشن میں دنیا کے حالات سمجھنے کی صلاحیت نہیں،اسلام آباد آئیں توقانون اورآئین کے مطابق سلوک ہوگا ، دنیا کی سب سے بڑی سیاست پاکستان کے ارد گرد ہورہی ہے،بھارتی میڈیا پاکستان کے خلاف منفی پراپیگنڈے میں مصروف ہے چمن پر لوگ آتے اور چلے جاتے ہیں،

شیخ رشید احمد کا مزید کہنا تھا کہ دنیا یہ نہ بھولے ہمارے 80ہزار شہری شہید ہوئے ، اپوزیشن بیچتی کیاہے؟ ان کا سودا بک گیا ہے،اپوزیشن پچھتائے گی، 2سال میں نیب کیسز کا فیصلہ ہو جائے گا،ہمیں ایک اور نیک ہوکر ملک کا بہتر تشخص اجاگر کرنا چاہیے،طالبان نے یقین دلایا ہے کہ افغانستان کی سرزمین پاکستان کے خلاف استعمال نہیں ہوگی 2 ہزار600 کلومیٹر بارڈر پر باڑ لگائی ہے پاکستان کی فوج دنیا کی عظیم ترین فوج ہے

افغانستان میں پھنسے صحافیوں کو شیخ رشید نے بڑی خوشخبری سنا دی

وزیراعظم کس ملک جا رہے؟ کراچی سے کون گرفتار ہوا؟ شیخ رشید کا اہم انکشاف

بلاول دل کا جانی ، تحریک لبیک بارے کیا فیصلہ ہونے جا رہا؟ شیخ رشید کا اہم انکشاف

مریم نواز کی خواہش؟ عید پر کتنی ہوں گی چھٹیاں؟ شیخ رشید کا بڑا اعلان

وزیرداخلہ بننے کا مطلب یہ نہیں کہ اوقات بھول جاؤں،،بارڈرپرجاوَں گا، شیخ رشید

لندن سے بانی متحدہ کو لاسکتا ہوں اور نہ ہی نوازشریف کو،شیخ رشید کی بے بسی

بھٹو کو پھانسی ہوئی تو کچھ نہیں ہوا،یہ لوگ بھٹو سے بڑے لیڈر نہیں، شیخ رشید

مقبوضہ کشمیر میں کسی دہشتگرد کے جانے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا، شیخ رشید

بلاول جس دن پیدا ہوا عدم اعتماد پر ہی چل رہے ہیں، شیخ رشید

طورخم ،چمن بارڈر پرسکون،پاکستانیوں کو واپس لائینگے،اشرف غنی کے دل میں فتور تھا،شیخ رشید

بھارت کو افغانستان میں منہ کی کھانی پڑی،شیخ رشید نے کیا بڑا اعلان

بلاول کیخلاف بات نہیں سن سکتا،مولانا کو اب یہ کام کرنا چاہئے، شیخ رشید

Leave a reply