عقل آ گئی ہے یا تمھیں جیل کے اندر کر دوں، عدالت کس پر ہوئی برہم؟

0
42
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ،درخواست ناقابل سماعت قرار

عقل آ گئی ہے یا تمھیں جیل کے اندر کر دوں، عدالت کس پر ہوئی برہم؟
لاہور ہائیکورٹ میں شہری سید اشرف حسین کے پلاٹ پر قبضے سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی

عدالت نے پولیس کو تین جون تمام مصدقہ دستاویزات پیش کرنے کا حکم دے دیا چیف جسٹس نے ایس پی کو پرسوں پلاٹ کی چابی بھی عدالت میں پیش کرنے کا حکم دے دیا .درخواست گزار نے کہا کہ پولیس نے میرے پلاٹ پر قبضہ کرکے پولیس چوکی قائم کر دی ہے، ایس پی صدر حفیظ الرحمن پلاٹ کا قبضہ واپس نہیں کررہا، ایل ڈی اے کے ڈائریکٹر رافعہ نذیر اور ارشد ڈوگر نے میری فائل غائب کر دی ہے،

دوران سماعت چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ جاہل لوگ بیٹھے ہوئے ہیں، انھوں نے ایل ڈی اے کا بیڑہ غرق کیا ہوا ہے، عدالت نے اسسٹنٹ ڈائریکٹر ایل ڈی اے جہانگیر پر سخت اظہار برہمی کیا، چیف جسٹس کا کہنا تھا کہ اب عقل آ گئی ہے یا تمھیں جیل کے اندر کر دوں، آپ لوگ سمجھتے ہیں کہ عدالت میں کھڑے ہو کر جھوٹ بولیں گے، کس کی سفارش سے لگے ہو، تم تو اس قابل ہی نہیں ہو،

مردم شماری کے بغیر بلدیاتی انتخابات کا حکم دیں؟ عدالت

الیکشن کمیشن میں بلدیاتی انتخابات کی تیاریاں، تقرریاں و تبادلوں کا سلسلہ جاری

وزیراعلیٰ پنجاب کی زیر صدارت بلدیاتی اداروں سے متعلق اجلاس،ہوئے اہم فیصلے

نوازشریف سزا معطلی کی درخواست، عدالت نے بڑا حکم دے دیا

سرکاری نوکری کے علاوہ روزگار کیلئے دوسرا کوئی ذریعہ نہیں ؟ سپریم کورٹ

سپریم کورٹ بار کو فنڈز نہ ملنے پر جواب طلب

Leave a reply