اقلیتو ں کے دن کے مو قع پرصدر مملکت نے دیا اہم پیغام
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے اقلیتو ں کے دن کے مو قع پر پیغام میں کہا ہے کہ آج کا دن پاکستانی تاریخ میں خصوصی اہمیت کا حامل دن ہے، آج ہم اپنی اقلیتوں سے روادری سے پیش آنے کے وعدے کی تجدید کرتے ہیں، صدر عارف علوی کا کہنا تھا کہ قائد اعظم محمد علی جناح نے 11 اگست 1947ء کو پا کستان کی دستور ساز اسمبلی کے سامنے اقلیتوں کو برابری کے حقوق دینے کا وعدہ کیا تھا،اقلیتوں کے ساتھ روادری ہمارے معاشرے کے خمیر میں شامل ہے، ہمارا عظیم مذہب اسلام بھى تمام مذاہب کے ساتھ بردباری کا سبق دیتا ہے،ریاستِ مدینہ کی مثالی ریاست ہمیں اقلیتوں کے ساتھ بردباری اور انصاف کا رویہ روا رکھنے کا درس دیتی ہے، بھارت کی ایک اور جھوٹی کہانی بے نقاب، ڈی جی آئی ایس پی آر نے کی باغی ٹی وی کی خبر کی تصدیق بھارت ایک اور ڈرامہ رچانے میں مصروف، 26/11 طرز کے حملے کا الرٹ جاری بھارتی آرمی چیف کا جھوٹ ایک بار پھر بے نقاب،بھارت نے کی راہ فرار اختیار پاک فوج کا دہشت گردوں کے خلاف آپریشن، دو دہشت گرد ہلاک، پاک فوج کا کرنل مجیب … اقلیتو ں کے دن کے مو قع پرصدر مملکت نے دیا اہم پیغام پڑھنا جاری رکھیں
کاپی اور ایمبیڈ کرنے کے لیے اپنی WordPress سائٹ میں یہ یوآرایل پیسٹ کریں
اپنی ویب سائٹ میں ایمبیڈ کرنے کے لیے اس کوڈ کو کاپی اور پیسٹ کریں