اقلیتوں کا قومی دن،وزیراعظم، صدر مملکت، بلاول سمیت اہم شخصیات کے پیغام جاری
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پاکستان میں آج سرکاری سطح پر اقلیتوں کا دن منایا جا رہا ہے
اقلیتوں کے دن کے موقع پر پاکستان کی اہم سیاسی شخصیات نے پیغام جاری کئے ہیں،وزیر اعظم پاکستان عمران خان نے کہا ہے کہ حکومت پاکستان نے قومی کمیشن برائے اقلیت کو مکمل اختیار دیا ہے کہ وہ اقلیتوں کے حقوق کے لیے اپنا مؤثر کردار ادا کرے اقلیتی برداری سے تعلق رکھنے والے ہمارے پارلیمانی ارکان، سول سرونٹس اور دیگر حکومتی و غیر حکومتی اداروں میں کام کرنے والے افراد نہ صرف ریاست کی مجموعی بہتری میں اپنا مؤثر کردار ادا کر رہے ہیں بلکہ ہمارے معاشرے کے تنوع کا بھی عکاس ہیں
صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ اقلیتوں نے ملک کی سماجی اور معاشی ترقی میں قابل تعریف کردار ادا کیا اقلیتوں کو آئین کے تحت سیاسی ، معاشی اور سماجی حقوق حاصل ہیں ،اقلیتوں کے حقوق کی فراہمی کی نگرانی کیلئے قومی اقلیتی کمیشن کی تشکیل کی ،
چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول زرداری نے کہا کہ پی ٹی آئی حکومت میں اقلیتیں مزید عدم تحفظ کا شکار ہوگئی ہیں ،حکومت نے اقلیتوں کے تحفظ کےلیے کوئی خاطر خواہ اقدام نہیں اٹھا یا ،پیپلز پارٹی ملک میں رواداری اور مساوات کے فروغ کی علمبردار ہے ،آصف زرداری نےاقلیتوں کا قومی دن ہر سال منانے کا اعلان کیا،آئین میں اقلیتوں کو مساوی حقوق کی ضمانت دی گئی ہے،بینظیر بھٹو نےاقلیتوں کے مسائل کے حل کےلیے الگ وزارت قائم کی،
سوشل میڈیا پر جعلی آئی ڈیز کے ذریعے لڑکی بن کر لوگوں کو پھنسانے والا گرفتار
سوشل میڈیا پر وزیر اعظم کے خلاف غصے کا اظہار کرنے پر بزرگ شہری گرفتار
کرونا میں مرد کو ہمبستری سے روکنا گناہ یا ثواب
لاک ڈاؤن ختم کیا جائے، شوہر کے دن رات ہمبستری سے تنگ خاتون کا مطالبہ
وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ رنگ،نسل اورمذہب سےبالاترہوکراقلیتیں پاکستان کی شہری ہیں،اقلیتوں کوآئین میں یکساں حقوق حاصل ہیں،اقلیتوں نےملکی سماجی و اقتصادی ترقی میں اہم کردارادا کیا،پاکستان میں اقلیتیں آزاد ہیں
وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کانے اقلیتوں کے حقوق کے قومی دن پر پیغام میں کہا ہے کہ پاکستان کی تعمیر و ترقی میں اقلیتوں کا کردار نظر انداز نہیں کیا جاسکتا، نئے پاکستان میں اقلیتوں کو برابر کے حقوق حاصل ہیں ،اقلیتوں کو ترقی کے یکساں مواقع فراہم کرنا ہمارا عزم ہے ،پاکستان کا آئین اقلیتوں کے بنیادی حقوق کو تحفظ فراہم کرتا ہے، اقلیتوں کے حقوق کا تحفظ پی ٹی آئی کے منشور کا حصہ ہے قائد اعظم محمد علی جناحؒ نے بھی اقلیتوں کے یکسا ں حقوق پر زور دیا اقلیتوں کوترقی کے یکساں مواقع دے کر قومی دھارے میں شامل کیا گیا،
وزیراعظم کے معاون خصوصی شہباز گل نے کہا ہے کہ پاکستان میں اقلیتوں کو برابر حقوق حاصل ہیں،کرتار پور راہداری اقلیتوں کے حقوق کے تحفظ کا ثبوت ہے پاکستان کی ترقی میں اقلیتوں کا کرداراہم ہے،
اقلیتوں کو نشانہ بنانے سے متعلق ہیومن رائٹس واچ کی رپورٹ،مودی سرکار کو کیا بے نقاب
اسلام آباد میں مندرکی تعمیر کا معاملہ، وزارت مذہبی کا اسلامی نظریاتی کونسل کوخط
ایمنسٹی انٹرنیشنل کا اسلام آباد میں مندر کی تعمیربارے بڑا بیان آ گیا
مندر کی تعمیر پر اعتراض کرنے والے خواجہ آصف کی اپنی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل
مندر کی تعمیر کے فیصلے کو فوری واپس لیا جائے،پنجاب اسمبلی میں قرارداد جمع
اسلام آباد میں مندر کی تعمیر، مولانا فضل الرحمان کا موقف بھی آ گیا
مندر کی تعمیر کی مخالفت وہ عناصر کر رہے ھیں جو پاکستان کے سافٹ امیج کے مخالف ہیں۔ لال مالہی