ورلڈ ہیڈر ایڈ

اقوام متحدہ کا فلسطینی بچے کو گولیاں مارے جانے کے واقعہ کی تحقیقات کا مطالبہ

اقوام متحدہ کے انسانی حقوق ہائی کمیشن نے اسرائیل سے مطالبہ کیاہے کہ وہ 9 سالہ فلسطینی بچے کوگولیاں مار کر شدید زخمی کرنے کے واقعے کی آزادانہ تحقیقات کرائے اور اس میں ملوث عناصر کے خلاف سخت ترین قانونی کارروائی کی جائے۔
غزہ پٹی کی سرحد پر اسرائیلی فائرنگ سے فلسطینی نوجوان جاں بحق
اقوام متحدہ کے ہائی کمشنر برائے انسانی حقوق رابرٹ کولفیل نے ایک پریس کانفرنس کے دوران کہا کہ اسرائیلی فوجیوں نے 100 میٹر دور سے فلسطینی بچے کو گولیاں ماریں۔

یاد رہے کہ اسرائیلی فوج نے غرب اردن میں دو روز قبل ایک احتجاجی مظاہرے کے دوران 9 سالہ فلسطینی بچے عبدالرحمان کووحشیانہ طریقے سے گولیاں مار کر شدید زخمی کردیا تھا۔

1 تبصرہ
  1. فداء اللہ کہتے ہیں

    جھاد فی سبیل اللہ سے امت مسلمہ قبلہ اول بیت المقدس کو آزاد کرواے گی اور پوری دنیا پر غلبہ اسلام کرے گی ان شاء اللہ

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.