عرب امارات کے طیارے کو حادثہ پائلٹ اچانک فیصلہ لینے پر مجبور

0
28

عرب امارات کے طیارے کو حادثہ پائلٹ اچانک فیصلہ لینے پر مجبور

باغی ٹی وی : 13 جولائی کو امارات کی ایئر لائن بوئنگ 777-300 (رجسٹرڈ A6-ECF) حادثے سے بری طرح ڈیمج ہو گئی ۔ طیارے نے ایک ای میل کے ذریعے ہیڈ کواٹر کو آگاہ کیا کہ میلان مالپینس اٹلی اور نیو یارک امریکا کے درمیان پرواز EK205 نے اڑان بھر ۔ ٹیک آف کے فورا بعد ہی طیارے پر شدید اولے پڑے جس وجہ سے اس کو نقصان پہنچا ہے ۔

پائلٹوں نے اس واقعے کے فورا بعد فلائٹ کو اتارنے کا فیصلہ کیا ۔ 90 منٹ کے بعد ہوائی جہاز بحفاظت میلان مالپینسا واپس لینڈ کر گیا۔

لینڈنگ کے فورا بعد ہی سوشل میڈیا پر ایسی تصاویر نمودار ہوگئیں جن میں ونڈشیلڈز ، نقصان پہنچا ۔

Leave a reply