کویت:عربوں کی آنکھیں کُھل گئیں ، بھارت کے بارے میں بڑا اعلان کردیا ،باغی ٹی وی کے مطابق عرب ملکوں کی بھی آنکھیں کھلنا شروع ہوگئیں ہیںاوروہاں کی اہم شخصیات اورتنظیموں نے بہت بڑامطالبہ کردیا ہے ،اس حوالے سے اہم عرب سول سوسائٹیز کا بہت بڑا مطالبہ سامنے آیا ہے
I invite all NGOs to stand with us at the Human Rights Council to protect Muslims in India, as they are subject to genocide#india
— د. عبدالله الشريكة 🇰🇼 (@DrAlshoreka) April 18, 2020
بآغی ٹی وی کے مطابق کویتی ادارے کے سربراہ نے عرب دنیا کو مخاطب کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ آگے بڑھیں اوربھارت میں مظلوم مسلمانوںکو بھارتی مظالم سے نجات دلوائیں، ان کا یہ بھی کہنا تھا کہ بھارت مسلمانون پربہت زیادہ مظالم کررہاہے
دوسری طرف انہوں نے عرب این جی اوز کو اس مقصد کے لیے اپنی سرگرمیاں شروع کرنے کی استدعا بھی کی ہے ،
یاد رہے کہ اسی ہفتے عرب امارات میں بھارتی ہندووں نے مقامی عربوں کا جینا محال کیا ہوا تھا اورمقامی عرب مسلمانوں پرحملے اوران کو پریشان کرنے کا سبب بھی بنے ہوئے تھے ، جس پرعرب امارات نے بھی کل ایک اہم فیصلہ کیا ہے اورکہا ہےکہ جونہی حالات بہترہوں گے تو بھارتی ہندووں کے مستقبل کا فیصلہ کیا جائے گا