کرپشن کیسز،گرفتار اراکین اسمبلی کے خلاف حکومت کا بڑا فیصلہ

وزارت قانون نے پروڈکشن آرڈرزکے قانون میں ترمیم کا فیصلہ کیا ہے باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزارت قانون نے قومی اسمبلی اورسینیٹ کے رولزمیں ترمیم کا فیصلہ کیا ہے، قومی اسمبلی کے رولزآف پروسیجرکےسیکشن 108 میں ترمیم ہوگی، سینیٹ کےرولزآف پروسیجرکےسیکشن 84 میں ترمیم ہوگی،آئندہ چند ہفتوں میں قانون تبدیل کرنے کا ڈرافٹ تیارکر لیا جائے گا، وزارت قانون کے مطابق کرپشن مقدمات میں رکن پارلیمنٹ کے پروڈکشن آرڈرزجاری نہیں ہوں گے واضح‌ رہے کہ سابق صدر آصف علی زرداری کو 10 جون کو نیب نے جعلی اکاﺅنٹس کیس میں زرداری ہاﺅس اسلام آباد سے گرفتار کیا … کرپشن کیسز،گرفتار اراکین اسمبلی کے خلاف حکومت کا بڑا فیصلہ پڑھنا جاری رکھیں