اراکین پارلیمنٹ نے کتنا دیا ٹیکس، ایف بی آر نے سب کو بے نقاب کر دیا

0
34
parliment-house

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ایف بی آر نے2018 میں ارکان پارلیمنٹ کی ٹیکس تفصیلات جاری کردیں

ایف بی آر کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے2لاکھ82ہزار449روپے ٹیکس دیا،چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹونے 2لاکھ 94 ہزار 117 روپے ٹیکس دیا،شہبازشریف نے97لاکھ 30ہزار545روپے ٹیکس اداکیا،آصف زرداری نے 28 لاکھ 91ہ زار 455  روپے ٹیکس دیا، وزیر صنعت حماد اظہرنے22 ہزار445روپےٹیکس دیا،وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے ایک لاکھ 83ہزار900روپےٹیکس دیا،

اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی حمزہ شہبازنے87 لاکھ5ہزار368روپے ٹیکس دیا،امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے 2 لاکھ 16  ہزار 800 روپے ٹیکس دیا،وزیراطلاعات شبلی فرازنے3لاکھ67ہزار460روپے ٹیکس دیا،اعظم خان سواتی نے 5 لاکھ 90 ہزار916 روپے ٹیکس دیا، چودھری تنویراحمد نے32لاکھ38ہزار733روپےٹیکس دیا،وزیردفاع پرویزخٹک نے 18 لاکھ 26 ہزار899روپےٹیکس دیا،

وزیرمنصوبہ بندی اسدعمرنے 53لاکھ 46ہزار342روپے ٹیکس دیا،وزیرریلوے شیخ رشید نے  5لاکھ 79ہزار11روپے ٹیکس دیا، وفاقی وزیر غلام سرور نے 10لاکھ 46 ہزار669روپے ٹیکس دیا،سابق وزیرصحت عامرمحمود کیانی نے زیروٹیکس دیا، وفاقی وزیر مرادسعید نے 3 لاکھ 74 ہزار 728 روپےٹیکس دیا،وفاقی وزیرآبی وسائل فیصل واوَڈا نے2018میں زیروٹیکس دیاوفاقی وزیر علی زیدی نے 8 لاکھ 96 ہزار 191 روپے ٹیکس دیا،فوادچودھری نے16لاکھ98ہزار651 روپےٹیکس دیا،ن لیگی رہنمارانا ثنااللہ نے 13لاکھ88ہزار75روپےٹیکس دیا،

شاہد خاقان عباسی 24 کروڑ 13 لاکھ 29 ہزار 362 روپے ٹیکس دیا ن لیگی رہنما سعدرفیق نے 29 لاکھ 49 ہزار 200 روپے ٹیکس دیا ،وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان خان بزدار نے کوئی ٹیکس ادا نہیں کیا ،مراد علی شاہ نے 10 لاکھ 22 ہزار 184 روپے ٹیکس ادا کیا ،ن لیگی رہنما حسن اقبال نے 3 لاکھ 67 ہزار 100 روپے ٹیکس دیا ،اسپیکر اسد قیصر نے 5 لاکھ 37 ہزار 730 روپے ٹیکس ادا کیا ،نور الحق قادری کمپنی کے ذریعے 35 لاکھ 6 ہزار روپے ٹیکس ادا کیا ،خواجہ آصف نے 43 لاکھ 71 ہزار 129 روپے ٹیکس ادا کیا ،چودھری سالک حسین نے 4 لاکھ 97 ہزار روپے ٹیکس دیا ،مونس الہیٰ نے 51 لاکھ 68 ہزار 918 روپے ٹیکس دیا

سینیٹر طلحہ محمود دو کروڑ 92 لاکھ 10 ہار 399 روپے ٹیکس ادا کیا ،تاج محمد آفریدی دو کروڑ 81 لاکھ 77 ہزار 985 روپے ٹیکس ادا کیا ،اسپیکر پنجاب اسمبلی پرویز الہٰی نے 20 لاکھ 71 ہزار 196 روپے ٹیکس دیا

Leave a reply