ارطغرل ڈرامے کے بارے خواجہ آصف نے ٹویٹ‌میں کیا کہا

khawaja asif

ارطغرل ڈرامے کے بارے خواجہ آصف نے ٹویٹ‌میں کیا کہا

باغٰی ٹی وی :ارطغرل ڈرامے کا جادو اس وقت سر چڑھ کر بول رہا ہے کوئی اس کی مخالف کر رہا ہے تو کوئی اس کے حق میں دلائل کے انبار لگا رہا ہے . پاکستان کی اکثریت نے اس ڈرامے کو پسند کیا ہے او ر اسے شہرت کی بلندیوں پر پہنچا دیا ہے . بڑے بڑے سیاسی لوگ اس ڈرامے کو کسی نہ کسی طرح اپنی تقریر تحریر میں لا رہے ہیں. معروف صحافی حامد میر نے اپنی ٹویٹ میں کہا کہ میں ان لوگوں میں سے شامل ہوں جس نے ارطغرل ڈرامے کی ایک قسط بھی ابھی تک نہیں دیکھی .تو اس کے جوا ب میں ٹویٹ‌کرتے ہوئے ن لیگ کے مرکزی رہنما خواجہ آصف نے کہا کہ میں نے بھی اس کو نہیں دیکھا ، اور جواب میں کہا کہ
می ٹو


اس سے پہلے ن لیگی رہنما حنا پرویز بٹ نے ایک ٹویٹ میں کہا ہے کہ مریم نواز میں ارطغرل جیسی خوبیاں پائی جاتی ہیں. ترکی ڈرمہ سیریل کا جادو اب سر چڑھ کر بولنے لگا ہے . اس کو لوگ مختلف حوالوں اور تشبیہات سے اپنی باتوں میں ذکر کرنے لگے ہیں. اس حوالے سے لیگی رہنما نے اپنے قائد نواز شریف کی بیٹی مریم نواز شریف کی تعریف کرتے ہوئے اس کو اسلامی ہیرو ارطغل سے مشابہت دے دی ہے .

حنا پرویز بٹ نے کہا ہے کہ میں ڈرامہ سیریل ارتغل دیکھ رہی ہوں ، مجھے اس ڈرامے نے بہت متاثر کیا ہے .، میں نے جو اہم بات نوٹ‌کی وہ یہ ہے کہ میر ی قائد مریم نواز میں بھی ہیرو ارتغل جیسی خوبیاں پائی جاتی ہیں .جیسے کے مشکل سے مشکل وقت میں ہمت نہ ہارنا. اپنے اللہ پر مضبوط یقین اور ایمان، صحیح اور غلط کے درمیان فرق کرنا . اسکا حوصلہ اور اپنی روایات پر سختی سے کھڑے رہنا . یہ سب خوبیاں مریم نواز شریف میں پائی جاتی ہیںِ ، معروف اینکر عامر لیاقت نے اس ٹؤیٹ‌ پر تبصرہ کیا کہ یہ ٹویٹ پڑھنے کر ارتغل کا انتقال ہوگ

Comments are closed.