عارفوالہ میں8سالہ کمسن بچی سے زیادتی کی کوشش ملزم گرفتار

0
44

عارفوالہ امام مولوی فدا حسین کی کم سن 8 سالہ بچی کوحراساں کرنے کے بعد زیادتی کی کوشش پولیس تھانہ صدر نے فوری کاروائی کرتے ہویے ملزم کوگرفتار کر لیا پولیس تھانہ صدر ملزم سے ساز باز ہو کر مدعی کوزبردستی صلح پر دباؤ ڈال رہا ہے

تھانہ صدر میں درخواست دے رکھی ہے لیکن ابھی تک کوئی قانونی کارروائی عمل میں نہیں لائی گئی:متاثرہ خاندان ہماری اعلی حکام سے اپیل ہے کہ ہمیں فوری انصاف فراہم کیا جائے:متاثرہ خاندان

Leave a reply