فوج اور قوم کے درمیان خلیج پیدا کرنا ملک دشمن قوتوں کا ایجنڈا ہے،پرویز الہیٰ

فوج اور قوم کے درمیان خلیج پیدا کرنا ملک دشمن قوتوں کا ایجنڈا ہے،پرویز الہیٰ باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویز الہیٰ نے کہا ہے کہ آرمی چیف نے دہشت گردی کے خاتمہ میں ناقابل فراموش خدمات انجام دی ہیں، چودھری پرویز الہیٰ کا کہنا تھا کہ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی خدمات قابل تحسین ہیں فوج اور آرمی چیف ایک دوسرے سے الگ نہیں ہوتے ہیں،آرمی چیف کو نشانہ بنانے کا مطلب فوج ہی کو نشانہ بنانا ہوتا ہے پروپیگنڈا کرنے والے عناصر ملکی دفاع کو غیر مستحکم کرنا چاہتے ہیں … فوج اور قوم کے درمیان خلیج پیدا کرنا ملک دشمن قوتوں کا ایجنڈا ہے،پرویز الہیٰ پڑھنا جاری رکھیں