پاک ایران سرحد کے قریب پاک فوج پر دہشت گردانہ حملہ ،آرمی چیف کا ایرانی مسلح افواج کے سربراہ سے رابطہ
پاک ایران سرحد کے قریب پاک فوج پر دہشت گردانہ حملہ ،آرمی چیف کا ایرانی مسلح افواج کے سربراہ سے رابطہ باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کا ایرانی مسلح افواج کے سربراہ میجر جنرل باقری سے ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے ڈی جی آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی ایرانی مسلح افواج کے سربراہ سے پاک ایران سرحد کے قریب پاکستانی سیکیورٹی فورسز پرہونیوالے دہشتگرد حملے پر بات چیت ہوئی، دونوں رہنماؤن کے مابین ٹیلی فونک گفتگو میں سرحد کے اطراف سیکیورٹی اقدامات مزید سخت کرنے کے عزم کا اعادہ کیا گیا ڈی جی آئی ایس پی آر کے مطابق دہشت گردوں کے حملے میں 6 سیکیورٹی اہلکار شہید ہوگئے تھے، آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا تھا کہ بارڈر سیکیورٹی کو یقینی بنانے کیلئے باہمی تعاون کی ضرورت ہے،سرحد پر اسمگلنگ کی روک تھام کیلئے بھی دو طرفہ تعاون کی ضرورت ہے، مقبوضہ کشمیر میں لگی آگ بھارت میں پھیل چکی،کرونا کے حوالہ سے دو ہفتے اہم، عوام احتیاط کریں، ترجمان پاک فوج بھارت کی ایک اور جھوٹی کہانی بے نقاب، ڈی جی آئی ایس پی آر نے کی باغی ٹی … پاک ایران سرحد کے قریب پاک فوج پر دہشت گردانہ حملہ ،آرمی چیف کا ایرانی مسلح افواج کے سربراہ سے رابطہ پڑھنا جاری رکھیں
کاپی اور ایمبیڈ کرنے کے لیے اپنی WordPress سائٹ میں یہ یوآرایل پیسٹ کریں
اپنی ویب سائٹ میں ایمبیڈ کرنے کے لیے اس کوڈ کو کاپی اور پیسٹ کریں