کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا، آرمی چیف کا دبنگ اعلان

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی پیپلزلبریشن آرمی کے کمانڈر سے ملاقات ہوئی ہے باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ڈی جی آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے پیپلزلبریشن آرمی کے ہیڈ کوارٹرز کا دورہ کیا، آرمی چیف کو پیپلزلبریشن آرمی کے ہیڈکوارٹرز آمد پرگارڈ آف آنر بھی پیش کیا گیا ،اس موقع پر پیپلزلبریشن آرمی کے کمانڈر جنرل ہان ویگو سے ملاقات ہوئی،آرمی چیف کی سنٹرل ملٹری کمیشن کے وائس چیئرمین سے بھی ملاقات ہوئی، کشمیریوں کے ساتھ کھڑے تھے ،ہیں اور رہیں گے، پاک فوج کا کشمیریوں‌ … کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا، آرمی چیف کا دبنگ اعلان پڑھنا جاری رکھیں