آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی سعودی چیف آف جنرل اسٹاف سے ملاقات

0
40

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی سعودی چیف آف جنرل اسٹاف سے ملاقات
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی سعودی چیف آف جنرل اسٹاف سے ملاقات ہوئی ہے

ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور اور خطے کی سیکیورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا ملاقات میں افغان امن عمل پربھی بات چیت کی گئی آرمی چیف نے دونوں ممالک کے درمیان دو طرفہ عسکری تعاون بڑھانے پر زور دیا،

ڈی جی آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف نے دونوں مسلح افواج کےدرمیان فوجی تعاون مزید بڑھانے کی ضرورت پرزور دیا. آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا تھا کہ دونوں ممالک کے درمیان دوطرفہ عسکری تعاوَن سے خطے کے امن پر مثبت اثر پڑے گا،

واضح رہے کہ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ گزشتہ روز سعودی عرب پہنچے تھے،آرمی چیف کے دورے کے بعد وزیراعظم عمران خان بھی سعودی عرب جا رہے ہیں

سعودی عرب اور اسرائیل کا نیا کھیل، سنئے اہم انکشافات مبشرلقمان کی زبانی

کرونا وائرس، امید کی کرن پیدا ہو گئی،وبا سے ملے گا جلد چھٹکارا،کیسے؟ سنیے مبشر لقمان کی زبانی

محمد بن سلمان کے گرد گھیرا تنگ، خوف کا شکار، سنئے اہم انکشافات مبشر لقمان کی زبانی

شاہ سلمان کی طبیعت بگڑ گئی،سعودی عرب خطرناک راستے پر،اہم انکشافات ،سنئے مبشر لقمان کی زبانی

محمد بن سلمان نے سابق جاسوس کے قتل کیلئے اپنا قاتل سکواڈ کینیڈا بھیجا

کوئی پگڑی والا ہے یا داڑھی والا، محمد صلی اللہ علیہ وسلم سے محبت سب کے ایمان کا حصہ ہے،علامہ طاہر اشرفی

ذخیرہ اندوزوں کے لئے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے بددعا کی ہے،علامہ طاہر اشرفی کا تاجروں کو پیغام

اسرائیلی وزیراعظم اور محمد بن سلمان نے 5 گھنٹے کیا باتیں کیں؟ تہلکہ خیز انکشافات مبشر لقمان کی زبانی

کوئی حکومتی شخص اسرائیل گیا؟ علامہ طاہر اشرفی کا دبنگ اعلان

اسرائیل تعلقات پروزیراعظم کا رد عمل کیا ہوتا ہے؟ علامہ طاہر اشرفی کا انکشاف

وزیراعظم کے دورہ سعودی عرب سے قبل طاہر اشرفی سعودی عرب روانہ

Leave a reply