آرمی چیف سےعمان کی مسلح افواج کے چیف آف اسٹاف کی ملاقات

0
29

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سےعمان کی مسلح افواج کے چیف آف سٹاف نے ملاقات کی جس کے دوران دونوں‌ ملکوں‌ کے مابین دفاعی تعاون سمیت دیگر امور پر بات چیت ہوئی۔
عمان کے چیف آف اسٹاف لیفٹیننٹ جنرل احمد بن حارث النبھانی نے آج جی ایچ کیو کا دورہ کیا اور آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے ملاقات کی۔
ملاقات کے دوران باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ دورے کرنے والے جنرل نے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پاک فوج کی کامیابیوں اور علاقائی امن و استحکام کے لئے جاری کوششوں کو سراہا۔
قبل ازیں جی ایچ کیو پہنچنے پر ، آنے والے معززین کو گارڈ آف آنر پیش کیا گیا۔ آئے ہوئے جنرل نے شہدا کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لئے یاد گار شہدا میں پھولوں کی چادر چڑھائی.
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سےعمان کی مسلح افواج کے چیف آف سٹاف نے ملاقات کی جس کے دوران دونوں‌ ملکوں‌ کے مابین دفاعی تعاون سمیت دیگر امور پر بات چیت ہوئی۔

مودی نے پاکستان کو کون سی دھمکی دے دی

رافیل طیاروں سے متعلق اہم راز چرانے کا معاملہ، انڈین ایئر فورس کی ٹیم تحقیقات کیلئے جلد فرانس جائے گی

رافیل طیاروں سے متعلق اہم راز چرانے کا معاملہ، انڈین ایئر فورس کی ٹیم تحقیقات کیلئے جلد فرانس جائے گی

Leave a reply