فوج اورحکومت ایک پیج پرہیں،وزیراعظم اورآرمی چیف کی ملاقات ملکی مفاد کاپیش خیمہ ہے،میجرجنرل آصف غفور

راولپنڈی: پاک فوج کے ترجمان میجر جنرل آصف غفور نے کہا ہے کہ پاکستان کی ترقی کے لیے وزیراعظم اور آرمی چیف کے رابطے ضروری ہیں۔پاکستان میں ترقی کے لیے ادارے متفقہ طورپراپنی اپنی ذمہ داریاں نبھارہے ہیں، میجرجنرل آصف غفور نے گفتگوکرتے ہوئے کہا کہ فوج اورحکومت دونوں ایک پیج پر ہیں، نجی ٹی وی کے پروگرام آف دی ریکارڈ کے میزبان کاشف عباسی سے گفتگو کرتے ہوئے پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے میجر جنرل آصف غفور کا کہنا تھا کہ حکومت سے ریاستی امور پر کوئی دو رائے نہیں ہے۔ پاک فوج … فوج اورحکومت ایک پیج پرہیں،وزیراعظم اورآرمی چیف کی ملاقات ملکی مفاد کاپیش خیمہ ہے،میجرجنرل آصف غفور پڑھنا جاری رکھیں