آرمی چیف سرکاری دورے پر چین پہنچ گئے، کن شخصیات سے ہوں گی اہم ملاقاتیں؟ خبر آ گئی
پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ سرکاری دورے پر چین پہنچ گئے ہیں، باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق آئی ایس پی آر کی جانب سے کہا گیا ہے کہ آرمی چیف اپنے دورہ کے دوران چین کی عسکری و سیاسی قیادت سے اہم ملاقاتیں کریں گے جبکہ وزیراعظم عمران خان کی چینی قیادت سے ملاقات کے دوران بھی وہ موجود رہیں گے، آرمی چیف کی کمانڈر پیپلزلبریشن آرمی سے بھی ملاقات طے ہے، اسی طرح وہ ملٹر ی کمیشن کے وائس چیئر مین اور کمانڈر سدرن تھیٹر کمانڈ سے بھی ملاقاتیں کریں گے، وزیر اعظم عمران … آرمی چیف سرکاری دورے پر چین پہنچ گئے، کن شخصیات سے ہوں گی اہم ملاقاتیں؟ خبر آ گئی پڑھنا جاری رکھیں
کاپی اور ایمبیڈ کرنے کے لیے اپنی WordPress سائٹ میں یہ یوآرایل پیسٹ کریں
اپنی ویب سائٹ میں ایمبیڈ کرنے کے لیے اس کوڈ کو کاپی اور پیسٹ کریں