آرمی چیف سے پاکستان چیمبرز آف کامرس کے وفد کی ملاقات

0
26

آرمی چیف سے پاکستان چیمبرز آف کامرس کے وفد کی ملاقات

باغی ٹی وی : ممبران فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹری (ایف پی سی سی آئی) نے آج آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے ملاقات کی۔

ملاقات کے دوران پاکستان میں تجارتی اور صنعتی مرکزوں کی ترقی کے ساتھ علاقائی معاشی ماحول کے ارتقا میں ایف پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے کردار پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

آرمی چیف نے پاکستان کی معاشی ترقی میں کاروباری برادری کے کردار کو سراہا اور پاک فوج کی مکمل حمایت کی تصدیق کی۔ وفد نے پاکستان میں معاشی خوشحالی کے لئے محفوظ اور سازگار ماحول کی فراہمی میں پاک فوج کے کردار اور قربانیوں کا اعتراف کیا

Leave a reply