آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کور ہیڈ کوارٹر منگلا کا دورہ

0
20

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کور ہیڈ کوارٹر منگلا کا دورہ

باغی ٹی وی : آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کور ہیڈ کوارٹر منگلا کا دورہ کیا .جہاں آرمی چیف کوآپریشنل تیاریوں پربریفنگ دی گئی . تربیت اورانتظامی امورسےمتعلق بھی بریف کیا گیا،

آرمی چیف کوتربیت اورانتظامی امورسےمتعلق بھی بریف کیا گیا، کور کے زیر انتظام جاری وار گیمز پر بھی بریفنگ دی گئی .وارگیمزمیں آپریشنل منصوبہ بندی،چیلنجزنمٹنےکی حکمت عملی کوسراہاگیا.آرمی چیف نے اس موقع پر کہا کہ ہمیں بدلتی ہوئی صورتحال میں اپنی تیاریاں جاری رکھنی ہیں. ان کا مزید کہنا تھا ہمیں کسی بھی صورت میں سہل پسندنہیں ہوناہوگا،

ان کا کہنا تھا کہ پاکستان افغان امن عمل کی مکمل حمایت کررہاہے،کوروناوباکےمکمل خاتمےتک احتیاط ضروری ہے

Leave a reply