
پاکستان تحریک انصاف کے صدر چوہدری پرویز الٰہی کو گرفتار کر لیا گیا ہے، پرویز الہی کی گرفتاری کی ویڈیو سامنے آئی ہے، پرویز الہیٰ کو اسوقت گرفتار کیا گیا جب وہ گھر سے باہر نکلے تھے
چوہدری پرویز الٰہی گرفتار,لاہور اینٹی کرپشن کے ڈائریکٹر عمران ملک کی سربراہی میں گرفتاری عمل میں لائی گئی#baaghitv #pakistan pic.twitter.com/Dxo199wpzZ
— Baaghi TV باغی ٹی وی (@BaaghiTV) June 1, 2023
لاہور کا موسم سہانا ہے، پرویز الہیٰ موسم انجوائے کرنے گھر سے نکلے تھے لیکن انکا ٹاکرا اینٹی کرپشن والوں سے پڑ گیا جو کافی دنوں سے پرویز الہیٰ کی تلاش میں تھے، کئی بار چھاپے مارے گئے مگر پرویز الہیٰ ہاتھ نہ آئے، آج پرویزالہیٰ جونہی بار نکلے تو انہیں گرفتار کر لیا گا
چوہدری پرویز الٰہی گرفتار,لاہور اینٹی کرپشن کے ڈائریکٹر عمران ملک کی سربراہی میں گرفتاری عمل میں لائی گئی pic.twitter.com/Dg8j9yb9L2
— Baaghi TV باغی ٹی وی (@BaaghiTV) June 1, 2023
دوسری جانب یہ بھی اطلاعات ہیں کہ پرویز الہیٰ تحریک انصاف چھوڑنے کے لے مان گئے ہیں تا ہم مونس الہیٰ نہیں مان رہے، مونس الہیٰ پاکستان میں نہیں ہیں بلکہ بیرون ملک ہیں، پرویز الہیٰ بیٹے کو منانے کی کوشش کر رہے ہیں، پرویز الہی کے گھر پر مسلسل چھاپے اور انکی گرفتاری پرویز الہیٰ پر دباؤ ڈالنا ہے، نو مئی کو تحریک انصاف نے جو کچھ کیا اس پر پرویز الہیٰ باخبر زرائع کے مطابق کسی بھی وقت تحریک انصاف سے علیحدگی کا اعلان کر سکتے ہیں
پی ٹی آئی کی اندرونی لڑائیاں۔ فواد چوہدری کا پرویز الٰہی پر طنز
خدشہ ہے کہ پرویز الٰہی کو گرفتار کر لیا جائیگا
پرویز الہیٰ کے خلاف ایک اور مقدمہ درج کر لیا گیا ،