اعصابی تناو کم کرنے والی اسمارٹ شرٹ
اعصابی تناو کم کرنے والی اسمارٹ شرٹ اسپین کی ایک فیشن کمپنی نے الٹیمیٹ اسمارٹ شرٹ 3.0 کے نام سے ایسی ذہین قمیض بنائی ہے جس کے بارے میں کمپنی کا۔دعوی ہے کہ یہ اعصابی تناو کم کرتی ہے رگوں میں خون کا بہاو بہتربناتی ہے اور اپنے پہننے والے کی جسمانی توانائی میں بھی اضافہ کرتی ہے سیپیا بام کی یہ کمپنی کئی سال سے ذہین قمیض تیار کر رہی ہے جبکہ نئی اسمارٹ شرٹ بھی اسی منصوبے کا حصہ ہے اسی وجہ سے اس کے نام میں 3.0 موجود ہے اس کے دو علیحدہ علیحدہ ڈیزائن ہیں ایک مردوں کے لیے اور دوسرا خواتین کے لیے ہے اسمارٹ شرٹ کے صحت بخش فوائد کے بارے میں کمپنی کہتی ہے کہ یہ شرٹ اپنے پہننے والے کی جلد میں۔تیزابیت کے علاوہ خون میں یورک ایسڈ کی۔مقدار کو بھی قابو میں رکھتی ہے جو اگر زیادہ ہو جائے تو پٹھوں اور ہڈیوں میں درد کی وجہ بنتا ہے ان تمام خصوصیات کا مجموعی نتیجہ یہ ہے کہ اسے پہننے والے کا اعصابی تناو اور تھکن دونوں کم ہوں گے اور اس کی صحت بہتر رہے گی شیشہ بتائے گا اب حسین چمکدار اور نرم و ملائم جلد کے راز اسمارٹ … اعصابی تناو کم کرنے والی اسمارٹ شرٹ پڑھنا جاری رکھیں
کاپی اور ایمبیڈ کرنے کے لیے اپنی WordPress سائٹ میں یہ یوآرایل پیسٹ کریں
اپنی ویب سائٹ میں ایمبیڈ کرنے کے لیے اس کوڈ کو کاپی اور پیسٹ کریں