اسد قیصر اور پرویز خٹک بھی گرفتار

0
22
asad parvez

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اسد قیصر کے ترجمان کا کہنا ہے کہ ان کا اسد قیصر اور پرویز خٹک سے رابطہ نہیں ہو رہ ہے جبکہ اسد قیصر کے ترجمان نے بتایا کہ اسد قیصر اور پرویز خٹک صبح 11 بجےکسی سے ملنے نامعلوم مقام پر گئے تھے۔ یاد رہے کہ چند روز قبل عمران خان کی جانب سے حکومت سے مذاکرات کیلئے 7 رکنی کمیٹی کا اعلان کیا گیا تھا جس میں شاہ محمود قریشی، پرویز خٹک، اسد قیصر، حلیم عادل شیخ، عون عباس، مراد سعید اور حماد اظہر کے نام شامل تھے۔


دوسری جانب سوشل میڈیا پر دعویٰ کیا جارہا ہے کہ انہیں گرفتار کرلیا گیا ہے تاہم اس بات کی فلحال کوئی تصدیق نہیں ہوئی ہے.


اس خبر کو اپڈیٹ کیا جارہا

Leave a reply