اسد قیصر صاحب، آپ سے ہر گز یہ امید نہ تھی،شہباز شریف

0
43
شہبازشریف وزیراعظم تودوراب وہ ایم این اے بھی نہیں بن سکتے

اسد قیصر صاحب، آپ سے ہر گز یہ امید نہ تھی،شہباز شریف

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر سےپارلیمنٹ میں متحدہ اپوزیشن کے مشترکہ وفد کی ملاقات ہوئی ہے

متحدہ اپوزیشن نے ا سپیکر قومی اسمبلی کو قائد حزب اختلاف شہبازشریف کا خط پہنچایا اپوزیشن وفد میں شیری رحمان ، خورشید شاہ، ایاز صادق، اعظم نذیر تارڑ شامل تھے اپوزیشن وفد میں شاہد اختر علی، خواجہ سعد رفیق، مریم اورنگزیب بھی شامل تھیں

اپوزیشن لیڈر شہبازشریف نے اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کو خط لکھا ہے ،شہباز شریف کا خط میں کہنا تھا کہ 12 نومبر کوآپ کی طرف سے لکھے گئے خط تفصیلی جواب دیا تھا،قومی اہمیت کے معاملات باہمی افہام و تفہیم سے حل کرنے پر زور دیا تھا .آپ کی طرف سے ہماری تجاویز کا کوئی جواب نہیں آیا حکومت کی طرف سے 16گھنٹے کے مختصر نوٹس پر جوائنٹ سیشن بلایا گیا ملکی تاریخ میں اتنی عجلت میں کبھی انتخابی قوانین منظور نہیں کروائے گئے،روایت رہی ہے کہ پارلیمنٹ میں موجود جماعتوں سے مشاور ت کی جاتی ہے،آپ کی طرف سے خط کا جواب نہ آنا شکوک وشبہات کو جنم دیتا ہے آپ کے خط کے مندرجات سے متفق تھا

واضح رہے کہ اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصرنے اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کو خط لکھا تھا اسد قیصر نے قائد حزب اختلاف کو لکھے گئے خط میں کہا ہے کہ اپوزیشن اور حکومت کو وسیع تر قومی مفاد کو مد نظر رکھنا ہے،مشترکہ مفادات کی اصلاحات پر پارٹی وابستگی سے بالا تر ہوکر وسیع تر قومی مفاد کو مد نظر رکھا جائے الیکشن ترمیمی اور دیگز بلز پر مشاورتی عمل شروع کرنے اور قانون سازی کیلئے تشکیل دی گئی متفقہ کمیٹی کے فورم کو بروئے کار لایا جائے، اپوزیشن لیڈر کو اس ضمن میں اپنا کردار ادا کرنا چاہیے،الیکشن ترمیمی بل 2021 اوردیگر بلز قومی اسمبلی سے پاس ہو چکے ہیں،بلزپارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں زیر غور آنے ہیں ،متفقہ کمیٹی کی طرف سے مشاورتی عمل مکمل نہیں ہو سکا، امید ہے اپوزیشن لیڈر تمام عمل میں اپنا کردار ادا کریں گے،امید ہے شہبازشریف بلز پر اتفاق رائے پیدا کرنے میں سہولت فراہم کریں گے،

سوشل میڈیا چیٹ سے روکنے پر بیوی نے کیا خلع کا دعویٰ دائر، شوہر نے بھی لگایا گھناؤنا الزام

میں نے صدر عارف علوی کا انٹرویو کیا، ان سے میرا جھوٹا افیئر بنا دیا گیا،غریدہ فاروقی

صحافیوں کے خلاف مقدمات، شیریں مزاری میدان میں آ گئیں، بڑا اعلان کر دیا

دوران تفتیش ایف آئی اے ایک آدمی پر چلاتا رہا مجھ سے بات نہیں کی،شہباز شریف

متحدہ اپوزیشن، بلاول نے آج سب کو بلا لیا

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں سیاسی سرگرمیاں عروج پر

چاہتے ہیں اگلے الیکشن میں دھاندلی کا رونا نہ ہو،وزیراعظم

گیلانی کے ایک ہی چھکے نے ن لیگ کی چیخیں نکلوا دیں

بلاول میرا بھائی کہنے کے باوجود مریم بلاول سے ناراض ہو گئیں،وجہ کیا؟

ندیم بابر کو ہٹانا نہیں بلکہ عمران خان کے ساتھ جیل میں ڈالنا چاہئے، مریم اورنگزیب

ن لیگ بڑی سیاسی جماعت لیکن بچوں کے حوالہ، دھینگا مشتی چھوڑیں اور آگے بڑھیں، وفاقی وزیر کا مشورہ

 سوشل میڈیا پر وزیر اعظم کے خلاف غصے کا اظہار کرنے پر بزرگ شہری گرفتار

Leave a reply