fbpx

اسد طور پر حملہ کرنیوالے کون تھے؟ شیخ رشید کے انکشاف نے تہلکہ مچا دیا

اسد طور پر حملہ کرنیوالے کون تھے؟ شیخ رشید کے انکشاف نے تہلکہ مچا دیا

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ میرا کویت کا کامیاب ترین دورہ تھا،

شیخ رشید احمد کا کہنا تھا کہ کویت نے پاکستانیوں کے لئے ویزے پر پابندی ہٹادی ہے،2011 کے بعد کویت کا کامیاب دورہ کیا،سعودی عرب میں 30لاکھ ویزوں میں سے 30فیصد پاکستانیوں کو ملیں گے،میرے دور میں 36ہزار سائبر کرائم کیسز سامنے آئے ہیں، ہم نے 5ہزار انکوائریاں مکمل کرلی ہیں، ہماری کوشش ہے کہ سائبر ونگ کو جدید ٹیکنالوجی دی جائے،بعض لوگ بلاوجہ اداروں پر انگلیاں اٹھاتے ہیں،بے بنیاد الزام تراشی سے پاکستان کا تشخص مجروح ہورہاہے،

شیخ رشید احمد کا مزید کہنا تھا کہ اسد طور پر حملہ کرنے والوں کے فنگر پرنٹس سے متعلق کل تک نتائج سامنے آنے کا امکان ہے فنگر پرنٹس کا نتیجہ سامنے نہ آنے پر اخبارات میں اشتہار دیئے جائینگے حملہ آوروں تک جلد پہنچ جائیں گے نادرا نشاندہی کے قریب ہے. ریسیپشن والے لڑکے نے کہا اس نے حملہ آوروں کو اس لیے نہیں روکا کہ یہ لوگ پہلے بھی آتے رہتے ہیں. اسد طور کس میں تین نا معلوم حملہ آوروں میں سے ایک کی شناخت کے بہت قریب پہنچ چکے ہیں

وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کا مزید کہنا تھا کہ جن صحافیوں کو پلاٹ نہیں ملے انہیں گھر دیں گے، پی ڈی ایم ٹائیں ٹائیں فش ہوچکی ہے، کہا تھا کہ ن میں سے ش نکلے گی، پہلے جب میں کہتا تھا تو مذاق اڑاتے تھے

شیخ رشید حد میں رہیں،مریم کو مخاطب کرنا شیخ رشید کو مہنگا پڑے گا،رانا ثناء اللہ

مریم نواز شہباز شریف کیخلاف کیا کر رہی ہیں؟ شیخ رشید نے خطرے کی گھنٹی بجا دی

شیخ رشید کا ایشیا کی سب سے بڑی یونیورسٹی کا اعلان، کہا زندگی پرکتاب لکھ دی،مارکیٹ میں کب آئیگی،بتا دیا

بلاول بچے، مریم شہباز شریف کو "پھنسا”رہی ہے،نواز شریف بارے حکومت کیا کرنیوالی ہے؟ شیخ رشید بول پڑے

آج کا دن پاکستانی سیاست میں تبدیلی لاسکتا ہے،نواز شریف واپس آ گئے تو یہ کام ہو سکتا ہے، شیخ رشید

اپوزیشن جماعتیں جلسہ جلوس کرسکتی ہیں مگر یہ کام ہر گز نہیں کریں گی، شیخ رشید

لاک ڈاؤن ختم کیا جائے، شوہر کے دن رات ہمبستری سے تنگ خاتون کا مطالبہ

لاک ڈاؤن، فاقوں سے تنگ بھارتی شہریوں نے ترنگے کو پاؤں تلے روند ڈالا

کرونا مریض اہم، شادی پھر بھی ہو سکتی ہے، خاتون ڈاکٹر شادی چھوڑ کر ہسپتال پہنچ گئی

کرونا لاک ڈاؤن، رات میں بچوں نے کیا کام شروع کر دیا؟ والدین ہوئے پریشان

لاک ڈاؤن ہے تو کیا ہوا،شادی نہیں رک سکتی، دولہا دلہن نے ماسک پہن کے کر لی شادی

برطانیہ میں کورونا ویکسین سب سے پہلے کس کو لگائی گئی؟

کرونا ویکسین کے ذریعے ہمارے جسم میں بندر کا ڈی این اے ڈالا جائے گا،شہری عدالت پہنچ گیا

کورونا ویکسین لگنے سے 500 کے قریب بھارتیوں کی حالت بگڑ گئی

ایٹمی دھماکوں کا سہرا نواز شریف نہیں بلکہ کس کو جاتا ہے؟ شیخ رشید کے انکشاف سے سب حیران

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.