بالی وڈ کی گلوکارہ آشا بھوسلے کی سالگرہ کے موقع پر ہم ان کے چند بہترین گانے آپ کو یاد کروا رہے ہیں.یہ وہ گیت ہیں جو ہر دور میں مقبول رہے اور آج بھی یہ گیت گائے اور سنے جاتے ہیں.آشا بھوسلے نے ہر اداکارہ کی اداکاری کے انداز کو سمجھ کر گایا نتیجہ یہ رہا کہ ایسا لگتا تھا وہ ہیروئین یہ گیت خود ہی گا رہی ہے.
مڑ مڑ کے نہ دیکھ مڑ مڑکے ، چھوڑ دو آنچل زمانہ کیا کہے گا ، حال کیسا ہے جناب کا ، اک پردیسی میرا دل لے گیا .آئیے مہرباں بیٹھیے جان جاں یہ . ابھی نہ جائو چھوڑکر دل ابھی بھرا نہیں ، اشاروں اشاروں میں دل لینے والے،
یہ ریشمی زلفوں کا اندھیرا، زرا ہولے ہولے چلو میرے بالما ، پردے میںرہنے دو ، میری بیری کے بیر مت توڑو ، گنگنا رہے ہیں بھنورے کھل رہی ہے کلی کلی ، کجرا محبت والا آکھیوںمیں ایسا ڈالا ، دم مارو دم ، چرا لیا ہے تم نے جو دل کو ، سجنا ہے مجھے سجنا کے لئے ، کوئی شہری بابو دل لہری بابو، یہ لڑکا ہائے اللہ کیسا ہے دیوانہ ، دل چیز کیا ہے آپ میری جان لیجیے ، جستجو جسکی تھی ، تو تو ہے وہی دل نے جسے اپنا کہا ، جوانی جان من حیسن دلربا ، اور کیا عہد وفا ہوتے ہیں ، پیار میں دل پہ مار دے گولی .