آشیانہ ہاوسنگ سکیم کیس، سماعت ہو گی آج، شہباز شریف پیش نہیں ہونگے

قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف کے خلاف آشیانہ ہاوسنگ سکیم کیس کی سماعت آج ہو گی شہباز شریف فیملی کے فرنٹ مین مشتاق چینی کو عدالت سے ملی بڑی خوشخبری باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق شہباز شریف کے خلاف آشیانہ ہاوسنگ سکیم کیس کی سماعت آج احتساب عدالت میں ہو گی، شہباز شریف قومی اسمبلی اجلاس کی وجہ سے احتساب عدالت میں پیش نہیں ہوں گے ، شہباز شریف بجٹ سیشن کے وجہ سے اسلام آباد میں ہیں ، شہباز شریف کے وکیل عدالت میں حاضری سے استثنیٰ کی درخواست دائر کریں گے.کیس میں شہبازشریف … آشیانہ ہاوسنگ سکیم کیس، سماعت ہو گی آج، شہباز شریف پیش نہیں ہونگے پڑھنا جاری رکھیں