نامرد بنانے کا قانون پاس ہونے سے پہلے ہی نتیجہ موصول،خاتون نے گھر بلا کر عاشق کو نامرد بنا ڈالا

0
57

نامرد بنانے کا قانون پاس ہونے سے پہلی ہی نتیجہ موصول،خاتون نے گھر بلا کر عاشق کو نامرد بنا ڈالا
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق حکومت کی جانب سے زیادتی کے ملزمان کو نامرد بنانے کی سزا کا قانون لانے سے قبل ہی خاتون نے اپنے عاشق کو نامرد بنا ڈالا

واقعہ لاہور میں پیش آیا، آشنا نا آشنا ہوگئی 18 سال سے ناجائز تعلقات کا شاخسانہ،خاتون نے گھر بلا کر عاشق کو نامرد بنا ڈالا ،لاہور کے تھانہ ہربنس پورہ میں زخمی آشنا نے رپورٹ درج کرا دی ،خاتون تاحال فرار ہے،پولیس نے ابتدائی تفتیش کے بعد کارروائی کا آغاز کردیا

ابتدائی تفتیش کے مطابق وہاڑی کے مخنت کش اقبال کے ممتاز مائی سے ناجائز تعلقات تھے ،13 ستمبر کو ممتاز مائی نے اقبال کو جنسی تعلق کے لیے گھر بلایا،ناجائز ملاقات کے دوران خاتون نے موقعہ جان کر اقبال کو مردانگی سے محروم کردیا ،تھانہ ہربنس پورہ میں واقعہ مقدمہ درج کر لیا گیا ہے،

جادو سیکھنے کے چکر میں بھائی کے بعد ملزم نے کس کو قتل کروا دیا؟

پولیس کا ریسٹورنٹ پر چھاپہ، 30 سے زائد نوجوان لڑکے لڑکیاں گرفتار

واٹس ایپ پر محبوبہ کی ناراضگی،نوجوان نے کیا قدم اٹھا لیا؟

غیرت کے نام پر سنگدل باپ نے 15 سالہ بیٹی کو قتل کر دیا

بیوی طلاق لینے عدالت پہنچ گئی، کہا شادی کو تین سال ہو گئے، شوہر نہیں کرتا یہ "کام”

50 ہزار میں بچہ فروخت کرنے والی ماں گرفتار

ایم بی اے کی طالبہ کو ہراساں کرنا ساتھی طالب علم کو مہنگا پڑ گیا

درندگی کا نشانہ بننے والی بچی کے والد نے کیا حکومت سے بڑا مطالبہ

ایف آئی آر میں کہا گیا ہے کہ محمد اقبال کا وہاڑی سے تعلق ہے، لاہور میں کام کرتا ہے،اسی دوران وہاڑی کی ہی ایک خاتون سے جو لاہور میں مقیم ہے، اٹھارہ بیس برس سے ناجائز تعلقات تھے،اس نے ایک دن مجھے گھر بلایا، میرے پیٹ کے اوپر منہ دوسری طرف کر کے بیٹھی اور عضو تناسل پر تیز دھار آلے سے وار کر دیا،بعد ازاں محلے داروں نے پولیس کو اطلاع دی، خاتون موقع سے فرار ہو گئی، پولیس نے مدعی کو ہسپتال پہنچایا.

Leave a reply