آصف علی زرداری نے گڑھی خدابخش میں ذوالفقارعلی بھٹو، بینظیر بھٹواور بھٹو خاندان کے دیگر افراد کی قبروں پر حاضری دی۔صدر مملکت نے آئینی عہدہ سنبھالنے کے بعد پہلی گڑھی خدابخش پہنچے تھے ،جہاں انہوں نے بھٹو خاندان کےمزارات پر پھول چڑھائے۔آصف علی زرداری نے مزارات پر فاتحہ خوانی کی اور شہداء کے ایصال ثواب کے لیے دعا کی۔اس دورے میں صدر مملکت کے ہمراہ وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ بھی موجود تھے۔
مزید دیکھیں
مقبول
پاراچنار ایئرپورٹ کو دوبارہ فعال کرنے کے لیے کوششیں تیز
پاراچنار ایئرپورٹ کو دوبارہ فعال کرنے کے لیے کوششیں...
وزیراعظم شہباز شریف کی وفد کے ہمراہ سعودی ولی عہد سے ملاقات
وزیر اعظم پاکستان محمد شہباز شریف نے سعودی عرب...
ایک دو نہیں 48 اراکین اسمبلی "ہنی ٹریپ”کا شکار،انکشاف
وزیر داخلہ سمیت 48 اراکین اسمبلی ہنی ٹریپ کا...
ننکانہ : بابا گورونانک یونیورسٹی میں نوجوانوں میں ووٹ کی آگاہی کے لیے سیمینار
ننکانہ صاحب، باغی ٹی وی (نامہ نگار احسان اللہ...
میرپورخاص: غزہ پر اسرائیلی حملوں کے خلاف احتجاج، امریکہ اور اسرائیل کی بربریت کی مذمت
میرپورخاص،باغی ٹی وی (نامہ نگار سید شاہزیب شاہ کی...