چین پر نہ ہی امریکہ کی حکمرانی ہے اور نہ ہی ہماری طرح وہ مصلحتوں کا شکار ہے۔ آصف چودھری

0
61

لاہور:چین پر نہ ہی امریکہ کی حکمرانی ہے اور نہ ہی ہماری طرح وہ مصلحتوں کا شکار ہے،اطلاعات کے مطابق بھارت کے معاملے اورمقابلے میں ہرپاکستانی کے اندرایک جزبہ زندہ ہے وہ کوئی عام شہری ہویا کوئی اعلیٰ افسر

 

 

اطلاعات کے مطابق ایسے ہی پاکستان کے بہت بڑے تحقیقاتی ادارے ، ایف آئی اے کے سائبر کرائم ونگ کے اسسٹنٹ ڈائریکٹرآصف اقبال چوہدری بھی ان لوگوں میں شامل ہیں جو اپنے دل میں وطنیت کا جزبہ لیئے ہوئے ہیں اورانہوں نے بھارت کے حوالے سے اہم بات کی ہے

 

 

 

 

https://twitter.com/AsifIqbalccw/status/1265675122100236289

 

 

آصف اقبال کہیتے ہیں کہ  خواہش اور امید ہے کہ لداخ اور سکھم کے معاملات کارگل جیسے نہیں ہونگے کیونکہ چین پر نہ ہی امریکہ کی حکمرانی ہے اور نہ ہی ہماری طرح وہ مصلحتوں اور معاشی بدحالی کا شکار ہے۔

 

 

آصف اقبال چوہدری کہتے ہیں کہ کاش ہم بھی اپنے فیصلے خود کرنے کی پوزیشن میں آ جائیں اور پاکستان مخالفوں کا وہ حال کریں جو چین میں کیا جاتا ہے

 

 

 

Leave a reply