آصف مہدی ،عارف مہدی اور استاد خورشید حسین کا تعزیتی ریفرنس (کل) آرٹس کونسل کراچی میں ہوگا

0
77

آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی کی جانب سے شہنشائے غزل مہدی حسن کے دو صاحبزادوں گلوکار آصف مہدی حسن،عارف مہدی حسن اور طبلہ نواز اُستاد خورشید حسین کا تعزیتی ریفرنس بروز منگل 24اگست 2021ء شام 6بجے جون ایلیا لان آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی میں منعقد کیا جائے گا۔

Leave a reply