بہت ہو گئی جیل ،آصف زرداری اگلے ہفتے اسمبلی اجلاس میں کریں گے شرکت

سابق صدر آصف زرداری کے اگلے ہفتے پروڈکشن آرڈر جاری ہونے کا امکان ہے

آصف زرداری کا دس روزہ جسمانی ریمانڈ مل گیا

زرداری کی گرفتاری کے بعد نیب کا سندھ میں ایک اور چھاپہ، پیپلز پارٹی میں خوف و ہراس

 

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے پیپلز پارٹی کے رہنماوں کو یقین دہانی کروائی ہے کہ آصف زرداری کے پروڈکشن آرڈر اگلے ہفتے جاری کر دئیے جائیں گے. اگلے ہفتے ہونے والے قومی اسمبلی اجلاس میں‌آصف زرداری شرکت کریں گے .

نیب کی آصف زرداری کے 14 روزہ جسمانی ریمانڈ کی استدعا

آصف زرداری کو ریمانڈ کے لئے پیش کیا جائے گا احتساب عدالت 

واضح رہے کہ‌ آصف زرداری کو نیب نے جعلی اکاونٹ کیس میں ضمانت مسترد ہونے پر گرفتار کیا ہے، گزشتہ روز عدالت نے آصف زرداری کا دس روز کا جسمانی ریمانڈ دیا ہے. پیپلز پارٹی نے آسف زرداری کے پروڈکشن آرڈر جاری کرنے کا مطالبہ کیا تھا اس ضمن میں سپیکر قومی اسمبلی کو درخواست دی گئی تھی.

زرداری کی گرفتاری کے بعد یوسف رضا گیلانی نے کیا کہہ دیا؟اہم خبر

آصف زرداری کو گرفتاری کے بعد کہاں منتقل کیا جارہا ہے؟ بڑی خبر

اور بالآخر آصف زرداری گرفتار

نیب نے سپیکر قومی اسمبلی کو خط لکھ دیا، زرداری کی میڈیکل کی تیاری بھی کر لی

نیب ٹیم زرداری کو گرفتار کرنے پارلیمنٹ ہاوس روانہ

آصف زرداری اگر ……یہ کام کریں تو گرفتاری سے بچ سکتے ہیں.

نیب ٹیم زرداری ہاوس داخل، پولیس نے گھیرے میں لے لیا

زرداری کی گرفتاری سے نیب کو روک دیا گیا، بڑی خبرآ گئی

قومی اسمبلی اجلاس، شہباز شریف نے زرداری کے ساتھ کس کے پروڈکشن آرڈر کا مطالبہ کر دیا؟

مجھے تقریر نہ کرنے دی گئی تو پھر دیکھتا ہوں کہ بلاول کیسے تقریر کرتا ہے؟ شیخ رشید

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.