آصف زرداری کے پروڈکیشن آرڈر کے لئے خورشید شاہ متحرک

0
37

پیپلز پارٹی کے رہنما خورشید شاہ نے کہا ہے کہ سابق صدر آصف زرداری کے پروڈکشن آرڈر کے حوالہ سے سپیکر قومی اسمبلی سے ملاقات کی ہے

بہت ہو گئی جیل ،آصف زرداری اگلے ہفتے اسمبلی اجلاس میں کریں گے شرکت

 

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق خورشید شاہ نے اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ آصف زرداری کے پروڈکشن آرڈرکے سلسلے میں اسپیکرسے ملاقات کی ہے،اسپیکرنے پروڈکشن آرڈر کےسلسلے میں وقت مانگاہے، سید خورشید شاہ کا کہنا تھا کہ اسپیکرنےکہا ہے کہ کوشش کروں گا،

آصف زرداری کا دس روزہ جسمانی ریمانڈ مل گیا

زرداری کی گرفتاری کے بعد نیب کا سندھ میں ایک اور چھاپہ، پیپلز پارٹی میں خوف و ہراس

انہوں نے مزید کہا کہ اسپیکرقومی اسمبلی کا کسٹوڈین ہے،حکومت کاپارلیمنٹ سےکوئی تعلق نہیں ہے، اس موقع پر سابق وزیر اعظم راجہ پرویز اشرف ،سینیٹر شیری رحمان و دیگر بھی موجود تھے.

نیب کی آصف زرداری کے 14 روزہ جسمانی ریمانڈ کی استدعا

آصف زرداری کو ریمانڈ کے لئے پیش کیا جائے گا احتساب عدالت 

واضح رہے کہ آصف زرداری کو نیب نے اسلام آباد ہائیکورٹ سے ضمانت میں توسیع کی درخواست مسترد ہونے پر گرفتار کیا ہے، بعد ازاں عدالت نے زرداری کا دس روزہ ریمانڈ دے دیا ہے .

زرداری کی گرفتاری کے بعد یوسف رضا گیلانی نے کیا کہہ دیا؟اہم خبر

اور بالآخر آصف زرداری گرفتار

نیب نے سپیکر قومی اسمبلی کو خط لکھ دیا، زرداری کی میڈیکل کی تیاری بھی کر لی

نیب ٹیم زرداری کو گرفتار کرنے پارلیمنٹ ہاوس روانہ

آصف زرداری اگر ……یہ کام کریں تو گرفتاری سے بچ سکتے ہیں.

نیب ٹیم زرداری ہاوس داخل، پولیس نے گھیرے میں لے لیا

زرداری کی گرفتاری سے نیب کو روک دیا گیا، بڑی خبرآ گئی

قومی اسمبلی اجلاس، شہباز شریف نے زرداری کے ساتھ کس کے پروڈکشن آرڈر کا مطالبہ کر دیا؟

مجھے تقریر نہ کرنے دی گئی تو پھر دیکھتا ہوں کہ بلاول کیسے تقریر کرتا ہے؟ شیخ رشید

Leave a reply